۲۰ | Talkh e Zindagi || تلخِ زندگی

15.8K 757 101
                                    

مری زندگی تو فراق ہے وہ ازل سے دل میں مکیں سہیوہ نگاہِ شوق سے دُور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

مری زندگی تو فراق ہے وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سے دُور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی

ہمیں جان دینی ہے ایک دن وہ کسی طرح، وہ کہیں سہی
ہمیں آپ کھینچے دار پر جو نہیں کوئ، تو ہمیں سہی

غمِ زندگی سے فرار کیا یہ سکون کیوں، یہ قرار کیا
غمِ زندگی بھی ہے زندگی، جو نہیں خوشی تو نہیں سہی

سرِطُور ہو، سرِحشر ہو، ہمیں اِنتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی

نہ ہو، اُن پہ جو مرا بس نہیں کہ یہ عاشقی ہے ہوَس نہیں
میں اُنہیں کا تھا، میں اُنہیں کا ہُوں، وہ میرے نہیں تو نہیں سہی۔

جو ہو فیصلہ وہ سُنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے
جو کریں گے آپ ستم وہاں، وہ ابھی سہی وہ یہی سہی۔

اسے دیکھنے کی جو لو لگی تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم
وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی۔

• • •

- 𝐏𝐚𝐢𝐦𝐚𝐚𝐧 𝐞 𝐒𝐡𝐚𝐛 -

𝑴𝒆𝒓𝒊 𝒛𝒊𝒏𝒅𝒂𝒈𝒊 𝒕𝒖 𝒇𝒊𝒓𝒂𝒒 𝒉𝒂𝒊,
𝒘𝒐 𝒂𝒛𝒂𝒍 𝒔𝒂𝒚 𝒅𝒊𝒍 𝒎𝒆𝒊𝒏 𝒎𝒂𝒒𝒆𝒆𝒏 𝒔𝒂𝒉𝒊
𝑾𝒐 𝒏𝒊𝒈𝒂𝒉 𝒆 𝒔𝒉𝒂𝒖𝒒 𝒔𝒂𝒚 𝒅𝒐𝒐𝒓 𝒉𝒂𝒊,
𝒓𝒂𝒈' 𝒆 𝒋𝒂𝒂𝒏 𝒔𝒂𝒚 𝒍𝒂𝒌𝒉 𝒒𝒂𝒓𝒆𝒆𝒏 𝒔𝒂𝒉𝒊

𝑯𝒂𝒎𝒆𝒊𝒏 𝒋𝒂𝒂𝒏 𝒅𝒂𝒊𝒏𝒆𝒆 𝒉𝒂𝒊 𝒆𝒌 𝒅𝒊𝒏,
𝒘𝒐 𝒌𝒊𝒔𝒊 𝒕𝒂𝒓𝒂𝒉, 𝒘𝒐 𝒌𝒂𝒉𝒊𝒏 𝒔𝒂𝒉𝒊
𝑯𝒂𝒎𝒆𝒊𝒏 𝒂𝒂𝒑 𝒌𝒉𝒆𝒏𝒄𝒉𝒂𝒚𝒅𝒂𝒂𝒓 𝒑𝒂𝒓,
𝒋𝒐 𝒏𝒂𝒉𝒊 𝒌𝒐𝒊 𝒕𝒂𝒖 𝒏𝒂𝒉𝒊 𝒔𝒂𝒉𝒊

𝑺𝒂𝒓 𝒆 𝒕𝒐𝒐𝒓 𝒉𝒐, 𝒔𝒂𝒓 𝒆 𝒉𝒂𝒔𝒉𝒂𝒓 𝒉𝒐,
𝒉𝒂𝒎𝒆𝒊𝒏 𝒊𝒏𝒕𝒆𝒛𝒂𝒂𝒓 𝒒𝒖𝒃𝒐𝒐𝒍 𝒉𝒂𝒊
𝑾𝒐 𝒌𝒂𝒃𝒉𝒊 𝒎𝒊𝒍𝒂𝒚, 𝒘𝒐 𝒌𝒂𝒉𝒊𝒏 𝒎𝒊𝒍𝒂𝒚,
𝒘𝒐 𝒌𝒂𝒃𝒉𝒊 𝒔𝒂𝒉𝒊, 𝒘𝒐 𝒌𝒂𝒉𝒊𝒏 𝒔𝒂𝒉𝒊

𝑵𝒂 𝒉𝒐 𝒖𝒏 𝒑𝒆𝒚 𝒌𝒖𝒄𝒉 𝒎𝒆𝒓𝒂 𝒃𝒂𝒔𝒔 𝒏𝒂𝒉𝒊,
𝒌𝒂𝒚 𝒚𝒆𝒉 𝒂𝒂𝒔𝒉𝒊𝒒𝒖𝒊 𝒉𝒂𝒊 𝒉𝒂𝒘𝒂𝒔 𝒏𝒂𝒉𝒊
𝑴𝒆𝒊𝒏 𝒖𝒏𝒉𝒊 𝒌𝒂 𝒕𝒉𝒂, 𝒎𝒆𝒊𝒏 𝒖𝒏𝒉𝒊𝒏 𝒌𝒂 𝒉𝒐𝒐𝒏,
𝒘𝒐 𝒎𝒆𝒓𝒂𝒚 𝒏𝒂𝒉𝒊 𝒕𝒂𝒖 𝒏𝒂𝒉𝒊 𝒔𝒂𝒉𝒊.

𝑱𝒐 𝒉𝒂𝒖 𝒇𝒂𝒊𝒔𝒍𝒂 𝒘𝒐 𝒔𝒖𝒏𝒂𝒚𝒊𝒚𝒆,
𝒖𝒔𝒔𝒂𝒚 𝒉𝒂𝒔𝒉𝒂𝒓 𝒑𝒂𝒓 𝒏𝒂 𝒖𝒕𝒉𝒂𝒚𝒊𝒚𝒆.
𝑱𝒐 𝒌𝒂𝒓𝒂𝒚 𝒈𝒂𝒚 𝒂𝒂𝒑 𝒔𝒊𝒕𝒂𝒎 𝒘𝒂𝒉𝒂𝒏,
𝒘𝒐 𝒂𝒃𝒉𝒊 𝒔𝒂𝒉𝒊 𝒘𝒐 𝒚𝒆𝒉𝒊 𝒔𝒂𝒉𝒊.

𝑼𝒔𝒔𝒂𝒚 𝒅𝒆𝒌𝒉𝒏𝒂𝒚 𝒌𝒊 𝒋𝒐 𝒍𝒖 𝒍𝒂𝒈𝒊 𝒕𝒂𝒖,
𝑵𝒂𝒔𝒆𝒆𝒓 𝒅𝒆𝒌𝒉 𝒉𝒆𝒆 𝒍𝒆𝒚 𝒈𝒂𝒚 𝒉𝒂𝒎.
𝑾𝒐 𝒉𝒂𝒛𝒂𝒂𝒓 𝒂𝒏𝒌𝒉 𝒔𝒂𝒚 𝒅𝒐𝒐𝒓 𝒉𝒂𝒖,
𝒘𝒐 𝒉𝒂𝒛𝒂𝒂𝒓 𝒑𝒂𝒓𝒅𝒂𝒉 𝒏𝒂𝒔𝒉𝒆𝒆 𝒔𝒂𝒉𝒊.

• • •

I add shayaris/ghazals before beginning every new part of the novel to give a little glimpse about what the coming chapters would hold and this ghazal ^^^
owns my dil.

Ion think y'all will be ready for
the upcoming madness.

Now that this is done,
let's move onto the climax of the story.

ISHQ ZAATWhere stories live. Discover now