سنیم سید اینڈ صارم العباد ❤️

0 0 0
                                    

Episode.99
صارم العباد کی خود سے باتیں صبح صبح اس کے
بستر کے قریب side table پر پھولوں کا گلدستہ رکھوایا۔
عزیزم صارم نے ❤️
تم سے زیادہ خوب صورت تو یہ پھول بھی نہیں ہیں ۔
عزیزے من سینم سید ❤️
تم نے کبھی خود کو میری نظر سے دیکھا ہی نہیں 😊
سینم سید پریشان صارم العباد اب واپس جا رہا ہے امریکہ  ۔
اب اس کی آوارگی لڑکیوں کے ساتھ شروع ہو جائے گی ۔
سینم سید کی پیار بھری دھمکیاں عزیزم کو😊ڈائری میں لکھ کر دی۔
۔۔۔۔
Words of saneam Syed for saram.el.ebad
ہماری اٹوٹ محبت
اورخوب رو ادائیں
اور
تمھارا مزاج اس پون
یعنی  ہوا کے جیسا
کہیں رکتا ہی نہیں
پر
ہم تم سے اپنے حصے کی محبت چھین لیں گے  تم بھی ہمیں خوب جانتے ہو عزیزم ❤️
تم سے ہماری آنکھوں کی لامحدود محبت
❤️
ہماری روح کا رزق ہے اور
ہم اب کہو تو کیسے رہیں تم بن ۔❤️
تم روح من ہمارے
تم آنکھوں کا کاجل
عزیزم ❤️بظاہر تو صارم العباد سینم سید سے دور جا رہا ہے ۔لیکن
ہمیشہ کے لیے ملنے کے لیے ان میں یہ دوری کچھ وقت کی آئی کہ قسمت نے
ان کا ملنا لکھ دیا تھا۔
عزیزم صارم ❤️
میں بہت عام سادہ مگر نازک طبیعت کی حساس انسان ہو اور میرا مسلہ میری بات تم سمجھ جایا کرو ایک بار کہنے پر
کہ میں باقی عورتوں کی باکل بھی نہیں ہوں جو
ایک بات سارا سارا دن ہزار ہزار بار کریں ۔

جس دن میں خاموش ہو گئی تو وہ دن وہ لمحہ میرا تمھارے ساتھ میری
آخری ملاقات ہو گی۔
مجھے
ہر وقت لڑائی بے سکونی اور غیر ذمہ داری برا رویہ نہیں پسند ۔
عزیزم ❤️
محبت تم سے ہے ساتھ ہمیشہ تمھارے ساتھ ہی رہو گی یہ فکر نہ کرنا ۔پر
تم میرے دل سے جس دن نکل گئے بس پھر میری چاہت
میری محبت
تم سے ویسے نہ رہے گی۔
پھر
تم بھی ہمارے بچوں سے باتیں کرنا میری
.
میں بھی تمھاری باتیں بچوں سے کروں گی.
اس
لیے مجھے شادی لفظ سے پریشانی ہوتی ہے۔
اور
شادی کے بعد لڑائی لڑکے کی طرف سے بہت زیادہ ہوتی ہے ۔
کیونکہ
سینم کی محبت عزیزم کی عام لوگوں والی خود عزیزم صارم العباد جیسی بھی نہیں
سینم کی
محبت سینم کا
دل سکون  ،روح کا سکون اور  آنکھوں کی ٹھنڈک ملی ۔اور
روح کی ایسی ساتھی جس میں
ایک دوسرے کے دور جانے سے
سینم سید ادھوری سانسیں لیتی ۔
ایسی
محبت تو صارم العباد کو بھی نہیں سینم سے
According to the writer
ذمہ دار انسان ہونا اور دوسروں کا خیال رکھنا محبت
ہے کوئی بوجھ نہیں ۔
اور
جو کوئی کمزور ہے نازک مزاج ہے قدرتی طور پر
اس کی مدد اس کا ساتھ دینا سچی محبت ہے۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now