سنیم سید اینڈ صارم العباد

2 0 0
                                    

Episode.42

Words of Amer امر for unconditional love 💕❤️
اور سینم سید اسکے علاؤہ فاطر
جب روح کو سکون ملے تب اس کا مطلب کیا ہے؟
سینم سید
روح کو خوشی جب ملتی تب
تب
تب
ہمممممم
تم بتاؤ نا سینم تمھیں کچھ علم ہے ۔
سینم مسکرائی نہیں مجھے نہیں پتہ ۔
تم خود ہی بتاؤ جب روح کو سکون ملے جس کی محبت سے تب شریر یعنی جسم میں طاقت آ جاتی ہے ۔
اور
لوگ سچی محبت کو دنیا کی دولت اور materialistic سوچ کی بنا
پر رد کرکے وہاں رشتے بناتے ہیں جہاں ان کو مال متاع کے حوالے سے فائدہ ہو۔ دنیادار لوگ اس سچی اور بے لوث محبت کو پہچان کر اپنی زندگی بہتر بناتے ہی نہیں ہیں ۔ اور سچی محبت چیز ہی ایسی ہے کہ ہم اپنی محبت سے بات ضرور کرنا چاہتے ہیں اس کی آواز اس کی باتیں اس کی صورت جانے انجانے میں  بار بار وقفے وقفے سے ضرور دیکھتے ہیں اور آخری دم تک اس کی خیر خبر بھی رکھتا پھر ایسے بھی کم ہوتے ہیں جو نامعلوم ذرائع سے ان کی زندگی میں خوشیاں لانے اور ان کی پریشانیاں کم کرنے میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ یہ وقت سوچنے کا ہوتا ہے کہ ہم اس اپنی محبت کو اپنا لیں ۔
بہترین بات بتائی تم نے امر مجھے نہیں پتہ تھا۔ اب فاطر ہنسنے لگا ہاں جی سنجیدہ انسان ہے اسے بڑی سمجھداری کی باتیں آتی ہیں۔
فاطر کافی دنیا دار بندہ ہے  کافی امیر خاندان ہے ۔اور خود بھی ابھی سے کاروبار کرتا ہے۔ہر چیز میں دنیاوی فائدہ نہ دیکھے یہ ہو ہی نہیں سکتا۔😊
امر نے کہا تم بولتی تو ہو کچھ نہیں کسی پہلے مجھے دکھ تھا کہ تم باتیں بہت کم کرتی ہو۔
پھر عورت ذات ہو کر اتنی خاموش طبع ہونا قسم سے یقین نہیں آتا کہ دنیا اتنے jokes لکھتی ہے عورتوں کے زیادہ بولنے پر اور تم ہو کہ تمھیں بولنے سے بہت باتیں کرنے سے کوئی مطلب ہی نہیں ۔
ہاں
یہاں میں یونیورسٹی میں نئی ہوں ناں پھر لوگوں سے اتنا رابطے میں بھی نہیں رہتی تو سب کہتے ہیں کہ یہ بولتی نہیں ہے ۔پر میرے گھر میری فیملی کو پتہ ہے کہ میں کوئی زیادہ نہیں بولتی تو کوئی اتنا محسوس نہیں کرتا۔ کیونکہ میں باتیں صرف ان لوگوں سے ہی کرتی ہوں جن کو میری باتیں پسند ہو ۔اور وہ مجھ سے unconditional love کرتے ہو۔مجھے سمجھتے ہو۔😊
اچانک علی جان آ گیا 😊
اور بولا کیا باتیں ہو رہی ہیں سینم نے بتایا unconditional love پر امر طبع آزمائی کر رہے ہیں ۔😊
اچھا
علی جان نے کہا
محبت کی باتیں کرنے سے  محبت ہو نہیں جاتی جب تک کہ سچے دل سے نہ بیان کی جائیں اور اگر بیان بھی کر دی جائے تب بھی فرق نہیں پڑتا جب تک اسے ہمیشہ کے لیے اپنایا نہ جائے۔
باکل ٹھیک علی جان ۔ اچھا میں نے کچھ لائنیں لکھی ہیں تمھارے لیے علی جان  جب میں بیمار تھی اور ڈاکٹر شام میرا علاج کرنے آتے تھے تو ایک دن تم مجھ سے ملنے نہ آ سکے تب میں نے تمھاری کمی کو محسوس کیا اور کچھ لکھا
سناؤ  تمھیں😊
ہاں سناؤ سینم میں سن رہا ہوں۔
سنو علی جان
جب تم آؤ گے تو دیکھیں گے
کہ تم ہم سے زیادہ پیار کرتے
ہو یا ہم ۔۔
ہم دیکھیں گے تمھاری چاہت تمھارا انتظار ہمارے لیے تمھاری آنکھوں میں
علی جان ۔۔۔۔۔۔❤️
ہم دیکھیں گے ہماری یادوں میں
کون کون سی ہماری کہیں ہوئی
باتیں تمہیں یاد ہیں۔
علی جان
ہم دیکھیں گے تمھیں کہ تم ہماری
بات دل سے سنتے بھی تھے یا نہیں
عزیز من ❤️
ہم صرف دل سے سنتے ہیں ہم کیا کرے ہمارا دل پہلے سنتا ہے پھر ہماری نظریں کسی کو دیکھتی ہیں
ہم سے بات کرنی ہو تو دل سے
الفاظ ادا کیا کرو تب ہی تمھاری
جان سن سکے گی۔
امر کے منہ سے اتنی سچی
محبت کی سن کر عجیب لگا علی جان نے کہا
عروہ اس سے  بے حد محبت کرتی ہے ۔لیکن امر توجہ نہیں دیتا۔ اب پتہ نہیں امر کا سے محبت کرتا ہے ؟؟
سینم سید پتہ نہیں ۔ لیکن میری دعا ہے امر جس سے محبت کرتا ہے وہ اسے مل جائے ۔
ہاں صحیح علی جان نے کہا چلو اب جاؤ تمھارا ہوسٹل آ گیا. 😊

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now