سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.34
سوہائی نے صارم کے اظہار محبت کے بارے میں یونیورسٹی کے کچھ لوگوں کو بتا دیا وہ سب سن کر ہنس رہے تھے کہ صارم کا تو یہ روز کا کام ہے وہ کئی گرل فرینڈز بنا چکا ہے۔  سوہانی کے دوستوں کا بیان کہ صارم سینم کو پھنسا لے یہ تو ناممکن ہے ۔ سوہائی کے دوست سالار نے کہا سینم کو یہ پھنسا نہیں سکتا وہ انتہائی اچھی انسان ہے جو اچھائی اور برائی کے فرق کو اچھی طرح سمجھتی ہے اور خود سینم بھی کافی پیسے والے گھرانے سے ہے وہ صارم العباد کی دولت سے impress تو نہیں ہو سکتی۔خیر
صارم العباد امیر ترین کاروباری گھر کا اکلوتا چشم و چراغ ہے سینم سے شادی کرنا چاہتا ہے تو اور بات ہے وہ صارم کی گرل فرینڈ تو کبھی نہیں بنے گی کافی عرصہ سے وہ یہاں پڑھ رہی ہے اسکا کوئی چکر نہیں ہے کسی کے ساتھ۔ ہاں البتہ امر اس کے ساتھ کافی نظر آتا ہے لیکن
عروہ امر سے بے حد محبت کرتی ہے لیکن وہ اسے نہیں توجہ دیتا جتنا وہ سینم کو دیتا یے۔
لیکن صارم نے اپنی بہن عروہ کو بتا دیا کہ اسے سینم اچھی لگتی ہے وہ تو سن کر بے حد خوش ہو گئی 😊
اور
پریشان بھی تھی کہ بھائی سینم کو دھوکا نہ دے سینم ہے تو بہت حساس سہے نہیں پائے گی۔ لیکن صارم اگر واقعی میں سینم کے بارے میں سنجیدہ ہے تو مما جان کو ایک بے حد محبت کرنے والی بیٹی مل جائے گی ۔
سینم سید کے exams اور اس کی تیاریاں ۔
امر کے ساتھ اس کی assignment پروفیسر ویلیم کو بہت پسند آئی وہ لوگ اس پر کام سینم کی بیماری کے عرصے سے پہلے کر چکے تھے آج کی presentation  تھی پہلے سینم نے HCl uses and it's unique properties
کو describe کیا پھر اس کے بعد
سینم اور امر نے اسے پریکٹیکل کے ذریعہ بھی پروفیسر ویلیم کو چیک کرایا۔
فاطر اور باقی سب کلاس فیلوز کو بہت پسند آئی ۔
اب
امر اور سینم کو پروفیسر ویلیم نے
دوسری assignment topic assign کیا جو کہ اس بات پر تحقیق تھی کہ کیا چیز انسان کو بوڑھا کر دیتی ہے۔ اور اس قدرتی عمل کو کیسے روکا جا سکتا ہے۔؟
سینم نے امر
سے کہا کہ ویسے تحقیق تو کرتے ہیں لیکن میرے خیال میں پریشانیاں انسان کو بوڑھا کر دیتی ہیں۔
خیر دیکھو اب پر کیا ریسرچ کی جاسکتی ہے ؟😊

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now