سینم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.21
صارم العباد اپنی ماں کے ساتھ گھر پہنچ گیا۔ صارم کے پاپا سے انکی مما نے کہا
ارے واہ آج آپ جلدی آ گئے ہم روز آپکا انتظار کرتے ہیں 😊
آج
آج زہ نصیب آپ ہمارا انتظار کر رہے ہیں ۔ صارم کے پاپا کا زور دار قہقہہ 😊
صارم بھی بہت ہنس رہا تھا اس نے کہا پاپا آپکے آنے کے وقت سے پتہ کتنی دیر پہلے سے مما گھڑی دیکھ دیکھ کر اپنا وقت مشکل سے گزارتی ہیں۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے مما آپکے جاتے ہی واپس آنے کا وقت دیکھتی رہتی ہو ۔ ہاں تمھاری مما انتظار بہت کرتی ہیں میرے واپسی لیکن جب میں آ جاؤ تو کوئی بات نہیں کرتی ۔
بس
سلام کیا۔ پھر پوچھیں گی کچھ چاہیے یا پھر میرا خراب موڈ دیکھ کر بس سلام کرکے مجھے چپ کرکے دیکھتی رہتی ہے کہ میں کچھ بات کرنا چاہتا بھی ہوں یا نہیں ۔
میں کوئی بات کرو ٹھیک ورنہ یہ چپ۔😊 ہاں کبھی کبھی اس کا بہت دل ہوتا بہت باتیں کرنا چاہتی ہے ۔ تب میں اس کی ہر بات دل سے سنتا ہوں میں تو چاہتا ہوں کہ یہ بہت باتیں کرے مجھ سے تمھاری مما کی باتیں میرے دل کا سکون ہیں میری خوشی ہیں لیکن وہ بولتی ہی بہت کم ہے ۔ اس پھر میں خود بہت باتیں کرتا ہوں اس سے کہ میری بات کا جواب تو دے گی ۔
صارم العباد نے کہا پاپا مما آپ سے بہت محبت کرتی ہیں وہ بھی دل کی گہرائیوں سے جب محبت میں اتنی شدت ہو کہا
کوئی محبوب کے سامنے باتیں کرے ۔ اور اگر بات کرے بھی تو
Love and care
کے emotions ہی اتنے حاوی ہو جاتے ہیں کہ بات صحیح طرح سے پوری نہیں ہو سکتی اور آواز بھی اتنی مدھم ہوتی ہے کہ
اگر دونوں طرف سے محبت برابر کی ہو تو تب ہی کہیں جا کردل کی  بات دل کو سمجھ آتی ہے۔ اور آپکی چاہت کا مزاج تو ویسے بھی بچوں والا ہے یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے کوئی بچہ لاڈ سے بول رہا ہو۔
صارم العباد
کے پاپا حیران پریشان ہو کر صارم کی باتیں سن رہے تھے کہ یہ اتنی عقل مندی کی باتیں اور سچی محبت کی بات ہو رہی ہے آخر صارم کو کیا ہوا؟
پھر کچھ دیر بعد صارم کے پاپا نے کہا
تمھیں پتہ ہے صارم جان
تم بہت خوبصورت ہو گئے ہو۔
تمھیں محبت ہو گئی ہے وہ بھی روح سے دل سے سچی محبت ھو مخلص ہو وہ آپکو خوبصورت بنا دیتی ہے۔
صارم اور پاپا  اب صارم کی مما نے کہا
آپ سب ٹیبل پر آ جائے ڈنر تیار ہے۔
صارم کی خود سے باتیں دل ہی دل میں

ایک تو ہماری نادانی
پھر ہم جیسوں کو
سمجھدار انسان سے محبت
ہو جائے تو بن برسات کے
اولے پڑنے کے برابر ہے ۔
پھر
ہم محبت کریں یا اس کو سمجھنے کی کوشش کریں ؟ اور ہم سے ایک وقت میں صرف ایک کام ہوتا ہے۔😊
صارم العباد اپنے آپ سے دل میں باتیں کرتے ہوئے کہ قسمت ہی خراب تھی جو سینم سے مجھے محبت ہو گئی۔😊

ابھی جاری ہے ۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now