سینم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.4

یونیورسٹی آف سائنس میں پہلا دن۔
سنیم کی کال اپنے والدین کو
Good morning Papa and mom ❤️
آج میرا پہلا دن ہے پڑھائی کا اس لیے آپکی محبت اور دعا لینے کے لیے فون کیا۔
پاپا کیسی ہے میری جان میں بالکل ٹھیک ہوں پاپا میں آج بہت خوش ہوں میرا dream آج پورا ہو گیا ۔
سنیم یایا سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ۔
Day of achievement
Day of happiness 😊
پاپا
Good luck my dearest daughter.
مما ہمیشہ ایسے ہی کامیاب رہو اور خوش رہو تمھاری خوشی ہی تو میرا سنسار ہے ۔ مما دیکھیں یہ میرون اور  بلیک   کلر  ڈریس کیسا لگے گا ؟
مما بہت پیارا perfect لگ رہی ہو سنیم ۔ چھوٹی بہن امبر واہ میری بہن بہت پیاری لگ رہی ہے انگریزوں کے ملک میں میری بہیں جیسا نہ پیارا ہے اور نہ ہی ذہین اور ہاں مما کہے رہی ہیں کان کے پیچھے کاجل سے نظر کا ٹیکہ لگا لینا جان۔😊
مما بھی نا  کچھ نہیں ہوتا مجھے امبر یہ نظر بندی پر میں یقین نہیں رکھتی ۔ آج پہلا دن ہے نا کوئی ڈریس میں پہن سکتی ہوں اس کے بعد یونیورسٹی ڈریس کوڈ کو follow کرنا ہوگا۔😊
اچھا
آللہ حافظ میں یونیورسٹی کے لیے نکل رہی ہوں۔
اب سنیم کار میں خود ڈرائیو کرتے ہوئے یونیورسٹی کے لیے روانہ اور کچھ ہی دیر میں وہ یونیورسٹی داخل ہوگئی اور جیسے ہی کار اندر داخل ہوئی امر اور فاطر راستے ہیں فٹ بال  اٹھائے ہوئے اور سامنے علی جان اپنے ساتھیوں کے ساتھ ٹینس 🎾 کھیلنے کا رہا ہے ۔ صارم العباد
اپنی بہن عروہ کو اس کی کلاس میں چھوڑ کر آ رہا ہے اور سنیم تیزی سے گاڑی پارکنگ کی طرف لے جا رہی ہے صارم کا حسب معمول ہر لڑکی کو گھور گھور کر دیکھنا فرض ہے لیکن by chance وہ سنیم کو نہیں دیکھ سکتا ۔اج یونیورسٹی سپورٹس ڈے تھا۔
اور اب سنیم گاڑی پارکنگ کے بعد اپنے کیمسٹری بلاک کا پوچھتی ہے امر سے وہ پہلی ہی نظر میں امر کو اچھی انسان معلوم ہوئی اور اس طرح سب بھنورے امر ،فاطر اور علی جان سنیم کو اس کی کلاس تک پہچانے کے لیے بے تاب ہیں اس ہی لمحے عروہ بھی امر کے پیچھے وہاں پہنچ جاتی ہے۔ امر ،فاطر اور سنیم کلاس فیلو ہیں ۔ عروہ سینیئر طالب علم ہے زولوجی بلاک کی ۔
خیر
عروہ پہلے ملتی ہے سنیم کو اور پھر علی جان سلام خوش آمدید ہماری نئی یونیورسٹی فیلو 😊 آپکا نام اور تعارف علی جان سنیم سے

میرا نام سنیم سید ہے اور میں ترکی سے ہوں ۔
عروہ آج سپورٹس ڈے ہے ۔تو کوئی پڑھائی نہیں ہونی اس لیے سب کینٹین پر چلتے ہیں مزید تعارف اور باتیں وہیں کر لیں گے۔
علی جان ،امر، فاطر اور عروہ سب کینٹین پہنچ گئے اور تو سنیم آپ ترکی سے پاپا کیا کرتے ہیں ؟
سنیم میرے پاپا سرکاری آفیسر ہیں ترکی میں اور زمیندار بھی ۔
ماشااللہ
سنیم نے ہلکی سی smile pass کی ۔ آپ لوگ اپنا تعارف کروائیں سنیم نے کہا ۔
علی جان میں انگلش لٹریچر کا سٹوڈنٹ ہوں اور ناولز اور افسانے وغیرہ یونیورسٹی میگزین میں   لکھتا ہوں  ۔ اور عروہ میں زولوجی سبجیکٹ کی سٹوڈنٹ ہوں ۔ امر اور فاطر ان کو یہاں ایک مہینہ ہوا ہے یہاں آئے لیکن امر میں آپکا کلاس فیلو ہوں اور فاطر میں بھی آپکا کلاس فیلو ہوں ۔
Ooooo
That's great.
اصل میں مجھے بھی ایک ہفتے سے زیادہ دن ہوگئے ہیں پاپا میرے ساتھ آئے تھے مجھے امریکہ چھوڑنے پڑھائی کے لیے
بس
پھر میں اور پاپا امریکہ کی سیر کرنے لگ گئے پاپا مجھے امریکہ کی پوری سٹیٹ دیکھانا چاہتے تھے اور یہاں کے کلچر کے بارے میں بھی بتانا چاہتے تھے اس لیے میں لیٹ ہو گئی پہلی کلاس کو جوائن نہیں کر سکی۔

جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Dove le storie prendono vita. Scoprilo ora