سنیم سید اینڈ صارم العباد ❤️

0 0 0
                                    

Episode 86۔
صارم العباد کی سمجھ سینم سید کے حوالے سے خوب ہے اس کے کہنے سے پہلے ہی سمجھ جاتا ہے ❤️
سینم سید
کو بہت درد ہو رہا ہے کہ اسے
کافی دیر سے رگوں میں drip لگی
ہوئی ہے اور ایک ہی direction میں لیٹے اسے پورے جسم میں تکلیف ہو رہی ہے وہ کہنا چاہ رہی ہے لیکن کہے نہیں پا رہی کہ جلد ہی ختم ہو جائے گی ۔
پر
ابھی کافی دیر لگنی ہے عزیزم صارم العباد ❤️
نے دور سے بیٹھے ہوئے اس کی
بے آرامی کو سمجھا اور ڈاکٹر سے کہا
آپ تھوڑے وقفے بعد لگا لیں ابھی کچھ دیر آرام کرنا ہے سینم سید نے ❤️
تم میری آنکھوں میں بسے ایک خوبصورت دل نشیں منظر ہو جسے میں جب جب سوچو مجھے خوشی ملتی ہے جینے کی وجہ ملتی ہے تم سے تمھاری چاہت سے میرا تعلق ویسا  پرانا اور سچا دل کی گہرائیوں سے ہے جس میں بنا کہے بھی یہ اطمینان ہوتا ہے کہ بات چیت ہماری یہ ادھورے جملے سمجھ آ جائیں گے ❤️
عزیزم ❤️
بڑی بے چین رہتی ہے روح جب دل تمھیں یاد کرتا ہے اور ہم تمھیں اپنی باہوں میں پا نہیں سکتے ۔
صارم العباد سینم سید کے لیے جذبات وہ دل سے کاش  اسے  اپنے ساتھ لے جاتا واپس سینم کو اس
درد میں جب وہ بے سکون تھی دیکھ کر
داور کو آج پتہ چلا کہ سینم سید ❤️
کے ساتھ حادثہ ہوا ہے ۔سالار
کی ملاقات ہوئی داور سے جب وہ سینم سید کے سمسٹر کو freez کرانے کے لیے
University administration
سے بات کرنے جا رہا تھا تو
داور سے سینم سید کا پوچھا ۔
سالار نے بتایا کہ سینم سید
Car accident
میں بہت  بری طرح زخمی ہوئی ہے اور اب تک ٹھیک نہیں ہو رہی ۔
اچھا ۔
دیلا رام ❤️
اتنا اچھے طریقے سے اسے گاڑی چلانا نہیں آتی تھی یہاں بھی وہ ہوسٹل سے یونیورسٹی آتے ہوئے
کتنا slow speed میں گاڑی چلاتی تھی ۔اور کئی بار تو گاڑی کو سٹارٹ کرتے  بھی
اسے صحیح نہیں آتا  تھی ۔
داور
سینم سید کو دیلارام کہتا ہے ۔
Dawerrr is in love ❤️
داور کو سینم سے محبت ہو گئی جب وہ ائیر پورٹ پر
جاتے ہوئے  سب کو
Good bye
کہتے ہوئے
Flying kiss ❤️😘
بھیجا۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now