love Story of Saneam Syed and saram ul ibad

0 0 0
                                    

Episode.31

عباد سینم سے جب سینم
یو نیورسٹی سے واپس گھر جا رہی تھی اس نے روک کیا کہ میں آپ سے کوئی اہم بات کرنا چاہتا ہوں۔ آؤ کہیں بیٹھ کر بات کرتے ہیں۔
ہممم
چلو یہ یونیورسٹی گراؤنڈ کیسا ہے یہاں بیٹھ جاتے ہیں۔ ٹھیک ہے کیا بات ہے ایسی جو تم سب سے اکیلے مجھے یہاں کے ائے۔

بڑی شدید قسم کی محبت ہے
تم سے سینیم اب تم بن رہا نہیں جائے گا ۔
یہ شعر عباد نے 3 بار سنایا لیکن عباد نے دل سے نہیں پڑھا بس
سینیم کے دل کو سنائی نہیں دیا۔

سینیم نے کہا ۔ عباد یہ شعر تم نے اور کتنی لڑکیوں پر try  کیا ہے اور
آج مجھے سنا رہے ہو۔۔😊
Really
Seriously

میں تو تم پر فدا ہو گئی۔😊
تم نے مجھے پھنسا لیا اب تو کیا کریں۔
چل۔
جھوٹے کہیں کے عباد۔
سچ
عباد جس دن تم نے مجھے پھنسا لیا بس
وہ دن دنیا کا عظیم دن ہوگا  ۔کیونکہ
سید مالک اشتر کی بیٹی یعنی
سینیم سید

کو آج تک  کبھی کوئی پھنسا نہیں سکا۔

کیا کرو اس دل کو پہلے ہی کسی کے دھوکے کی خبر ہو جاتی ہے۔
لیکن سینم میں سچ کہے رہا ہوں تم مجھے بہت اچھی لگتی ہو اور میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔ اور میں بھی سید صارم العباد ہوں تم سے ہی شادی کرو گا اور تمہیں بھی ایک دن مجھ سے مجھ سے بھی زیادہ محبت ہو جائے گی۔ ❤️
سینم نے کہا
اور جس دن تم نے یہ شعر
دل سے مجھے سنایا تو میرا دل تمھاری اس چاہت کو خود پہچان لے گا میرے دل کو یقین ❤️ آ جائے گا ۔
یہ سب باتیں
صارم العباد کی نئی  گرل فرینڈ سوہائی نے
سن لی۔ تب سے وہ سینم کی دشمن بن گئی۔۔۔۔۔
جاری ہے ۔۔۔۔۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now