سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode ۔82
گاؤں کے اور شہر کے لوگوں میں فرق ؟؟ شہر کے لوگ ملنسار نہیں ہوتے اور مہمان نوازی بھی ان میں نہیں ہوتی اور materialistic بھی زیادہ ہوتے ہیں۔
گاؤں کے لوگ اگر اچھے انسان ہیں تو وہ کسی مہمان کے آنے پر خوش ہوتے ہیں اور بھلائی تو ان کی nature ہوتی ہے۔❤️
شہر اور گاؤں کا فرق۔
صرف
اتنا ہے کہ
دونوں جگہ کے اگر اچھے انسان ہیں تو وہ اچھے اخلاق سے پیش آئیں گے 😊❤️ پھر اگر کسی انسان کی فطرت میں ہی لوگوں کے لیے مشکلات پیدا کرنا ہے تو سانپ کو دیکھ لیں وہ چاہا کر بھی اپنے زہر کو چھپا نہیں سکتا۔
شہری ہو یا گاؤں کا کوئی باسی۔
ہر انسان کو خود پر
ایک
احسان ضرور کرنا چاہیے وہ یہ کہ
بھلائی کی بات کرے اور کسی نے کوئی معلومات کی ہے تو اسے باکل صحیح
اپنے علم  اور حیثیت
کے مطابق
ساتھ مخلص دے 😊
ہر دھندے میں یعنی کام میں فائدہ profit ضروری نہیں ہوتا ۔
ہمیں دیکھو کبھی زیادہ profit کا سوچ کر کوئی کام کوئی دوستی کوئی رشتہ نہیں کیا ۔پر ہمارے خسارے بہت ہیں ۔
خسارے
خسارے اور میری زندگی بس بچ جاتی ہے سب خساروں کے بعد بھی ہم زندہ ہیں ۔
یہ میری روح سے منسلک روح کے رشتے ❤️
جیسے
ماں
باپ
❤️❤️❤️

According to the writer
ہر انسان کا کوئی ایسا من میت ضرور ہونا چاہئے جس کا سوچ کر دل کو یقین ہو کہ
ہم جب اپنے اس دوست سے بات کریں گے تو مسلے حل ہو جائیں گے ۔دوست میں وہ
سب دوست بھی شامل ہیں جو فیملی اور آؤٹ آف فیملی ہوتے ہیں ۔❤️
اور سینم کی بے چینی عزیزم صارم العباد کو پریشان دیکھ کر
عزیزم ❤️
دل ہمارا ہے پر دکھ بہت  ہے اسے تم محبت زیادہ ہے حق تو یہ ہے کہ اسے ہم سے زیادہ محبت ہونی چاہئے تھی ۔❤️
سینم سید اور صارم
میرے دل کواتنی عقل بھی نہیں ہے کہ میری زندگی میں محبت جو تمھاری طرف سے ہونی چاہئے اس میں کمی ہے اور
یہ تمھیں یاد اتنا کرتا ہے کہ مجھے بے سکون اور بیمار کر دیتا ہے۔❤️
سینم سوتے سوتے بھی کبھی کبھی عزیزم کی بے سکونی محسوس کرتے ہوئے
بے چین ہو جاتی ہے اور اس کی نیند پوری نہیں ہوتی ۔
صارم
بہت پریشان ہے سینم کو یوں بیمار دیکھتے ہوئے اور محبوب کے اتنے قریب ہے
سینم پر پھر بھی بہت دور ہے مگر برابر صارم کو محسوس کرتی ہے.
💕اس لیے تو جب سینم عزیزم کو پریشان دیکھ کر زیادہ بے چین ہوتی ہے تو
فاطر اور امر سے کہتی ہے کہ
عزیزم صارم کو باہر کہیں گھومنے لے جاؤ اس کو خوش
کرنے کی کوشش کرو ۔
سینم عزیزم سے
نہ ہوا کرو اتنا بے چین میری فکر اور یاد میں کچھ
میرا خیال کرو میں تو بیمار ہوں اور میرا حال تمھاری بے سکونی سے زیادہ خراب ہو جاتا ہے۔
صارم العباد
سے امر نے کہا ۔
ایسے کیا دیکھ رہے ہو سینم کو یہ
ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹر ہو یا نرسیں ان کی حسیں senses زیادہ تیز ہوتی ہیں اتنا غور نہ کرو۔
ہم ہرگز یہ نہیں کہنا چاہتے
🙏🙏🙏
کہ ان کو محبت اور چاہت کے زیادہ تجربے ہوتے ہیں ۔
وہ یہ لوگ شروع سے کام ہی ایسا ہے  public dealing تو لوگوں کا کافی پتہ چلتا ہے ان کو شاطر دماغ ہوتا ہے اور اگر برے انسان ہو یہ لوگ تو
بس پھر اللہ تعالیٰ بڑی طاقت ہے۔
آؤ چلو فاطر صارم کو پکڑ کر کھڑکی سے دور لے گیا۔
یہ عظیم ڈاکٹرز
جو ہوتے ہیں امر نے کہا یہ
لوگ veins میں بخار یا کوئی اور بیماری
جیسے محسوس کرتے ہیں تو
Feelings
کو بھی کافی درست feel کرتے ہیں 😊
فاطر
امر اور صارم کا زوردار قہقہہ ❤️😊😊😊
صارم العباد
سے امر نے پوچھا کہ ایسا کیا تھا آج جو تم سینم
کو گھور گھور کے دیکھ رہے تھے۔??
سینم
کی آنکھیں swelled ہیں آج کافی
تو
ہاں تو کیا ہوا صارم فاطر نے کہا
سینم کی آنکھیں میری مما جیسی ہیں اور ان کی آنکھیں ایسے ہو جاتی ہیں ہنستے ہوئے یعنی
تھوڑی سی بند ہنستے ہوئے ۔
اور نیند سے بیدار ہونے کے دو سے تین گھنٹے بعد آنکھیں جو دوسروں کو
سوجن والی محسوس ہو رہی ہوتی ہیں تو وہ ٹھیک ہو جاتی ہیں 😊
سینم کبھی بیمار ہو  تو بخار میں بھی اس کے چہرے کی رنگت سرخ اور بلکی گلابی ہو جاتی ہے اور
نیند کے بعد بھی لیکن
اب یہ کوئی پیارا جو دل کے قریب ہو اسے ہی پتہ چل سکتا ہے کہ سینم بیمار ہے یا آج اس کے چہرے کا رنگ خوبصورت ہے پہلے سے بھی زیادہ ۔
💕😊❤️
سینم
مما سے میں دوائی نہیں کھاتیں آج دل نہیں ہے ۔
اس
وقت مما سینم کی دھمکیاں کان کھینچو تمھارے
بڑی آئی دوائی نہیں کھاتیں ۔
نرس ہنسنے لگی ۔
سینم مما 🙏🙏🙏🙏🙏🙏سے ہنستے ہوئے مما ہم ہسپتال ہیں کوئی گھر نہیں 😊😊
سینم کی مما کی یہ دھمکیاں پرانی ہیں اور عمل کبھی نہیں ہوا۔
لیکن
سینم ڈر جاتی ہے 😊😊
صارم العباد نے اپنا get up change کیا نرس نے کہا
کہ
اس کو جلدی ہے آج میل نرس کی ڈیوٹی ہے ۔اور آپکو دوائی دیں گے اور
آج سینم سید آپکو drip نہیں لگے گی اور نہ ہی کوئی انجیکشن ۔
سینم خوش ❤️😊😊
اور

سینم کی بے ساختہ ہنسی نکل پڑی میل نرس کا سن کر  ۔اور میل نرس
صارم العباد 😊❤️💕
آ گیا صبح کی دوائی لے کر سینم اور اس کی مما کو اس نے
کہا
Good morning 😊
سینم سید ❤️😊😊
وعلیکم گوڈ مارننگ ۔ سینم کا قہقہ
Wallikum good morning 😊
عزیزم صارم العباد ❤️
نے ہنسی روکتے ہوئے دل میں
آج
سینم کو اتنی ہنسی آ کیوں رہی ہے مروائے گی یہ کہیں پکڑوا نہ دے۔
سینم کو یہ آپ کی دوائی
صارم کا منہ نیچے 😊😊😊
سینم
نے دوائی لی اور کھا لی۔
اور
صارم
نے جلدی بھاگنے کی کیں سینم سید کے روم سے 😊😊💕❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now