سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.52
صارم العباد اور سینم کی یادیں ❤️
سینم کی باتیں خود سے وہ ترکی میں ڈائری لکھ رہی ہے ❤️😊
بےحد
بے انتہا محبت
ہوگئی اب سینم سید کو 😊
لیکن وہ صارم کو ignore کر رہی ہے کہ صارم اسے لگتا ہے کہ اب بھی serious نہیں ہے۔
Words of saneam Syed 😊
❤️سادہ مزاج سچے لوگوں کی طاقت ❤️
انسان کی زندگی کے وہ حادثے جو اس کو تب ملیں جب اس نے سچائی اور مخلص ہو کر دوسرے کی عزت کی ہو قدر کی ایسے سادہ دلوں ایسے سادہ مزاج لوگوں کو دنیادار لوگ کہتے ہیں کہ
بس بے چارے یہ سادہ مزاج لوگ ان کا ہونا کیا ہے ۔
لیکن ان کو نہیں پتہ ہوتا کہ ان سادہ دل سچے چاہنے والوں لوگوں کی مدد اللہ تعالیٰ خود کرتے ہیں اور ان کو دکھ دینے والے کتنے برباد ہوتے ہیں خدا کی طرف سے کوئی اندازہ بھی نہیں لگا سکتا ❤️
۔۔۔۔۔۔
سادہ مزاج
سینم سید کا سادہ مزاج
پاپا سید مالک اشتر
محبت میں صرف محبت کے قائل ہیں❤️😊😊
Brave 😊🥰❤️
سید مالک اشتر کی بیوی
Sweet heart of
Malik ashter Syed
سینم کی بے بی جان ❤️
Simple love with energetic feelings of acceptance
Are
Mostly loved by
Saneam Syed ❤️
سینم نے صارم العباد سے کہا
دیکھ لینا تم آؤ گے ایک
دن ترکی مجھے ڈھونڈتے
اب
کیونکہ مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے یہ تمھاری کمزور چاہت نہیں ہے صارم۔
یہ میری سینم سید کی چاہت ہے جس میں اتنا سچائی اور جوش ہے تمھیں پانے کا ۔
اور
میری شرط ہے تم ہی آؤ خود سے دل کہے چکی میں۔
اب جب تم آؤ گے خود چل کر
اس
دن تم مجھے پاؤ گے ❤️
یا ہم اب ساتھ رہیں گے یا پھر تمھارا سکون ہم چورا
کے آئے تو اب رہنا تم بے چین عمر بھر۔
میرے عزیزم ❤️
صارم
سینم سید ترکی میں
بہت بے چین رہتی ہے اسے صارم ہر وقت اپنے اردگرد نظر آتا ہے ۔😊
جب
جب
صارم سینم کو سوچے ادھر سینم کا حال برا وہ بے چاری
شیشہ دیکھے تو بھی اپنی صورت نظر نہیں آتی اسے
صارم کا چہرہ اس پر بن جاتا ہے وہ تو جب سے گئی خود کو بھی دیکھنے کے لیے ترس گئی ۔اور
Morning walk and songs
میں بھی خاص
مزہ نہیں ہے گھر پر سب پریشان ہر کسی تیار ہونے کے بعد
سینم پوچھتی کہ
میں کیسی لگ رہی ہوں
میں پیاری لگ رہی ہوں ۔
علی جان،امبر ❤️
سب
ہاں بہت پیاری تو ہو تم اس ڈریس میں تو اور بھی زیادہ خوبصورت لگ رہی ہوں.
سینم
تو اس۔ لیے پوچھتی کہ شیشے میں اس کو اپنا
چہرہ نہیں نظر آتا تھا تو وہ گھر پر پاپا سے سب یہ سوال کرتی کہ
میں صحیح تیار ہوئی ہوں 😊❤️❤️❤️
سینم
بہت تنگ پریشان اپنی ان
Feelings
کی وجہ سے 😊
سینم کو صارم کی کوئی بھی سانس میں کوئی دشواری تکلیف بھی انسان بیمار بھی ہو سکتا ہے
تو
سینم کے سانس
Breathing flow
بھی متاثر ہو رہا تھا۔
سینم
بہت پریشان _*۔
لگتا ہے صارم کی نظر لگ گئی_*
مجھے 😊
صارم ہے ہی بے غیرت انسان
ابھی
تو دولت ہے امیر ہے ۔
مجھے
کیوں نظر لگائی اس نے۔
میں امریکہ جاؤ تو اس کی خبر لیتی ہوں۔
بھوکا
بے غیرت 😊
صارم
سینم
Is not able to understand these feelings .
But
But
According to the writer
It is sign that both are connected by their souls.
لکھاری کے مطابق
یہ نشانی ہے کہ دونوں صارم اور سینم روح سے محبت
کر بیٹھے ہیں۔
اور ان کو پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ روح کے ساتھی بن گئے ہیں۔😊❤️
صارم
ادھر ترکی میں بیمار ہو گیا سینم کی مسلسل یاد کی وجہ سے اور
سینم
بھی کوئی کال نہیں کر رہی اس کا فون بند ہے۔
کہ امریکہ میں sim اور تھی اور ترکی میں تبدیل کرنی تھی لیکن اب تک
سینم کی طرف سے کوئی اس کی خبر خیریت نہ ملی کسی بھی دوست کو۔
اس لیے سینم بھی خود کو بیمار صارم العباد کی وجہ سے ہی کر رہی تھی صارم العباد کی
بےچین ہونے پر
سینم
کو ہر جگہ صارم نظر آتا ہے
اور
صارم بیمار سینم کی یاد میں
بے چین۔
ہمیں پتہ ہے
عزیزم ❤️
صارم
تم ہم سے ہی محبت کرتے ہو خود سے دل سے تسلیم بھی کرتے ہو پر ہمیں
کہے نہ سکے ۔
روح من
میرا سکون میری زندگی
صارم ❤️
میں بھی بہت بہت بے انتہا
چاہتی ہوں پر
میں پہلے نہیں کہوں کہ مجھے محبت ہے تم سے 😊❤️
میں صارم
تم بن جی بھی نہیں سکتی اب لیکن زندہ ہوں سانسیں اپنی خود روک تو سکتی نہیں میں 😊
کاش
کاش
صارم العباد ❤️
ہم زندگی ساتھ گزارتے مجھے بھی تمھاری بے چینی کا نہ صرف پتہ ہے بلکہ
مجھ پر بھی وہ تمھارا حال میری یاد میں مجھ پر تو بیت رہا ہے مجھ پر گزر رہا ہے ۔
تمھاری
روح
میرے روح من میرے اردگرد ہی
بھٹکتی رہتی ہے یہ نہ سمجھنا کہ مجھے
معلوم نہیں تمھارا 😊
حال ۔
عزیزم ❤️
میں باکل ٹھیک ہوں لیکن تمھاری طرح میں بھی تمھیں یاد کرتی ہوں 😊😊😊❤️
میرے
بھولے معصوم دل کے مالک 😊
صارم
تم کو دو نمبری بڑی آتی ہے
اتنا گرل فرینڈز 😊
لیکن
میں
میں سینم سید ہوں سادہ معصوم میرا دل اور کچھ نہیں کرتا اپنی حدود میں ہی رہتا ہے تمھاری طرح یہ
حدود کو پار کرنا مجھے نہیں آتا اور نہ پسند ہے۔
۔۔۔۔۔۔
لیکن
لیکن۔
میری سچی چاہت تمھارا وہ حال اب خراب کرے گی کہ
*سکون*
*نہ ملے* *گا* *اب* *تم* *کو*
*ہماری* *یاد* *بن*
*ہمارے* *نام* *کو* *لکھے* *بغیر* کہ سینم جب
جب بھی صارم کی یاد میں نڈھال ہوتی ہے۔
اور
*سکون* *تمھارا* *اب* *ہمارے* *پاس* *صارم*
اور
*میرا* یعنی سینم کا *دل* اب *تمھارے* *پاس* ❤️😊😊

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now