سنیم سید اینڈ صارم العباد ❤️

0 0 0
                                    

Episode ۔81
عزیزم صارم ❤️
سے امر نے پوچھا۔
سکون کیا ہے ؟
امر اور فاطر یہ لوگ جب سینم کو دیکھ کر
واپس ہسپتال میں بیٹھے ہوئے تھے تب
ان کی باتیں ۔
عزیزم ❤️
نے کہا ۔
سکون کی تین اقسام ہیں ۔
1.
جسمانی سکون
2.
ذہنی سکون
3
دل اور روح کا سکون

*جسمانی سکون* ۔
اس میں جسم کا کسی بھی بیماری سے آزاد ہونا ہے۔ کہ تھوڑا سا بخار جسم میں درد ہلکی چوٹ لگنے کی وجہ سے بھی ہو تو وہ بات جسمانی سکون والی نہیں رہتی
پھر
عبادت ہو یا معمولات زندگی مزہ نہیں وہ رکوع سجود میں کیونکہ
عبادت
میں صرف پاکیزہ روح نہیں بلکہ دل کی راحت جب پاکیزہ روح کو میسر ہو تب
اگر
جسم کی عارضے کی وجہ سے بیمار ہے تو مزہ عبادت میں ادھورا رہ جاتا ہے اور دل کرتا ہے کہ پھر دوبارہ
نماز پڑھیں قرآن کریم پڑھیں کہ دل کو تسلی ہو کہ ہم نے دل سے روح اور باہر جو جسم عبادت میں ہوتا ہے اس کے ساتھ
سکون سے عبادت کی ہے۔ جب ہم ہمارا دل بار بار عبادت کرنے کو چاہے تو دل کو روح کو پیاس ابھی باقی ہوتی ہے عبادت
کے ذریعے سکون ابھی ادھورا ہوتا ہے جب
جسم بیمار ہو۔
پھر
معمولات زندگی دوسرے نمبر ہے تو اس میں بھی ہم
اگر گھر کے کام کاج ہیں یا ہم نے کافی عرصہ سے اپنے پیاروں سے بات نہیں کی کہ ہم بولتے ہوئے تھک جاتے ہیں تو
یہ جسم کی بیماری ہمیں دل کے سکون محروم کر دیتی ہے۔
اس
لیے
تندرستی ہزار نعمت ہے ❤️
بلکہ
میرے پاس الفاظ نہیں کہ جسمانی صحت کتنا بڑی دولت ہے ۔❤️
جیسے
کسی کی ماں کو شوگر ہو تو وہ یہ ایسی بیماری ہے کہ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی اور جسم بیماری میں رہتا ہے اور مریض کو سکون نہیں ہوتا 💔💔💔💔💔
شوگر کا مریض مرد یا کوئی بھی بیماری جو مرد کو ہو اس کو تکلیف کم ہوتی ہے کہ
قدرتی طور پر مرد کی توانائی عورت سے زیادہ ہے اور کچھ ہو نہ ہو تو مرد
کو گھریلو کام جو عورتیں کرتی ہیں اور سسرال کے حوالے سے پریشانیاں عورت کو بیماری کے ساتھ جھیلنا پڑتیں ہیں تو عورت کو خدا جسمانی سکون ضرور دے کہ
اس کا ذہنی سکون تو معاشرے کے لوگ تباہ ویسے ہی کرتے رہتے ہیں ساری زندگی ۔
خدا
سب کو  یعنی مرد اور عورت کو صحت مند رکھے ۔ آمین ❤️
یا
پھر
اب سینم کو ہی دیکھ لو کتنا سکون سے اسے نیند ہے اب دوپہر ہو گئی ہے اور نرس نے بتایا کہ
یہ صبح ناشتہ اور دوائی کھانے کے لیے بھی نہیں اٹھ رہی تھی ان کی امی نے مشکل سے جگایا ہے ۔
یہ
اب ان کی طبیعت کچھ بہتر ہے تو جسم کو سکون ملا اور نیند اچھی آئی ہے ❤️
صارم
واہ واہ ❤️
امر کیا explain کیا تم نے 💕❤️❤️
فاطر اور صارم حیران ہیں امر کی اس وضاحت پر 😊
مثالیں اچھی دیتے ہو تم 💕😊
امر ۔
شکریہ ۔
شکریہ ❤️💕🥰😍

*دوسرے نمبر پر ہے
*ذہنی سکون** ۔
ذہنی سکون کو تباہ معاشرے کے برے لوگ کرتے ہیں اپنی طنزیہ گفتگو اور بداخلاق nature کی وجہ سے۔
مرد کو ذہنی سکون مل سکتا ہے اگر وہ کسی کے بھڑکانے میں نہ آئے اور اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کی دل سے کوشش کرے
اگر دل سے کوشش میں وہ زیادہ کما نہیں سکا یا گھریلو لڑائی میں پریشان نہیں ہوتا اور نہ ہونے دیتا ہے تو وہ
اچھا انسان اور
دل کا سکون تو دماغ کو بھی سکون دیتا ہے ❤️جب آپ سب سے اردگرد مخلص ہیں۔
According to the Amer
امر کے مطابق
وہ کہتا ہے کہ
اگر آپ کسی کے ورغلانے پر بھڑکانے پر
بھی اپنی ذمہ داری اخلاقی اقدار کے مطابق اچھے اخلاق سے سب سے پیش آئیں تو آپکو
دلی اور دماغی سکون ملے گا ❤️
خدا کی طرف سے کہ
خدا
کو وہ بندے بہت پیارے ہیں جو اپنی ذمہ داریوں کو اچھے اخلاق سے پورا کرتے ہیں اور
جو کوئی روکاوٹ پیدا کرے تو اسے سمجھاتے
ہیں کہ آپ میرے بہت خاص ہیں اور یہ
میری ذمہ داری ہے جو کسی کے بداخلاق ہونے کی وجہ سے خدا مجھے معاف نہیں کرے گا ۔
تو
آپ مجھے گناہ گار نہ کریں۔
اس کی مثال ہے بیوی اور ماں سمیت سب لوگ اور ذمہ دار اچھے اخلاق کا مالک مرد
جو
حقوق العباد سے واقف ہے ۔
جس کو کوئی مسلہ ہے تو وہ بیوی ہے یا سسرال ان کو کہتا ہے کہ آپ
کو
جو  لوگ پسند نہیں تو ان سے بات نہ کریں پر جہاں تک
میں ہوں تو تم سب میری زمہ داری ہو اور سب ہی میری محبت کے حقدار ہو۔❤️
اس طرح سے دل اور دماغ کو جو سکون ملتا ہے وہ کسی اور کام سے نہیں ملتا۔
لوگ میں نے بہت دیکھے ہیں جو حقوقِ العباد میں
گناہ کرکے پھر نمازوں میں سکون مانگ رہے ہوتے ہیں ۔لیکن
خدا کو اپنا ہر  بندہ پیارا ہے تو وہ کیسے
سکون دے آپکو جب آپ ان کے بندوں کو بے سکون اور پریشان کریں۔
دل اور روح کا سکون ❤️
اصل میں
یہ سکون صرف اور صرف دل سے اچھے انسان کو ہی ملتا ہے۔❤️
کہ
دل تو خدا کا گھر ہے جب وہ کسی انسان کے لیے برا سوچتا ہی نہیں تو وہ
تو خدا اس دل کو سکون دیتا ہے راحت دیتا ہے ❤️۔
۔۔۔۔۔۔
روح کا سکون
Pure soule people
کو ہی ملتا ہے جو بہت انمول ہوتے ہیں اور دنیا میں ایسے لوگ کم ہی ہوتے ہیں۔ لیکن یہ دنیا کا سرمایہ ہوتے ہیں اور اگر یہ لوگ بڑے پیمانے پر
انسانیت کی فلاح اور اخلاقیات کو درست اپنی تحریروں یا تبصروں سے سیمینارز سے کریں یا کوئی ایسا ذریعہ استعمال کریں کہ دنیا ان سے فیض لے سکے تو وہ دنیا میں حقوق العباد کے حوالے سے آگاہی دنیا کو دے سکتے ہیں
اور یہ  روشن خیال لوگ اپنی روشنی سے بغیر مطلب کے دنیا میں خیر پیدا کر سکتے ہیں بلکہ
اچھائی کو آسانی کے ساتھ پیش کر سکتے ہیں۔
Pure soule people
کی بہت خصوصیات ہیں جن میں ان کا پیار ان کا ساتھ
جس کو ملے تو وہ اگر مخلص ہے تو وہ کچھ اور نہ بھی ہو تو یہ اپنی محبت سے ساتھ سے
اسے نکھار دیتے ہیں ان کا دل بہت نرم ہوتا ہے ۔
Pure soule people
ان کو برے لوگ
بدکردار ہو یا بد اخلاق بڑی گھن آتی ہے بس یہ کچھ کہتے نہیں ہیں چپ کر جاتے ہیں۔
لیکن
ایسے لوگوں سے دور رہتے ہیں بات بھی کم مجبوری کے تحت کرتے ہیں اور بداخلاق لوگوں کو تو دوست بھی کبھی نہیں بناتے ❤️❤️
It is
Best of pure people sensing ability ❤️
Best discussion ❤️
امر کی طرف سے
فاطر اور صارم نے آج کی باتیں بہت انجوائے کی ۔😊
بداخلاق لوگوں سے بدبو ان کے برے اخلاق کی وجہ سے ہوتی ہے جو بہت کم لوگ ہی محسوس کرتے ہیں لیکن
بداخلاقی تو واضح ان کے روزمرہ *زندگی میں ہوتی ہے لوگوں کے سامنے پر کم لوگ ہی feel  کرتے ہیں وہ ان چھپی
حسد* ،خوشامد ، کم ظرفی،نظر بد ،زبان درازی اگر کوئی بیماری یا مجبوری کی وجہ سے سچا انسان کوئی کام پورا نہ کر سکے  اور منافقت جس سے وہ دوسروں کی زندگی میں مسائل پیدا کرتے ہیں اپنے آخرت کے انجام سے بے خبر ہو کر۔
یہ سب زیادہ جو بد اخلاقی ہے یہ دفتر اور گھر دونوں پر ہی مسائل پیدا کرتی ہے۔
ہم یہ بھول جاتے ہیں جو ہمارے حقوق و فرائض ہیں وہ خدا کی طرف سے متعین ہیں جو
ہم لوگوں کے بھڑکانے سے کم خدا سے نہیں کروا سکتے ۔
خدا
نے بس تمام حقوق وفرائض بتا اور سمجھا دئیے ہیں سزا اور جزا کے ساتھ ۔ اور کمزور پر ظلم وہ برداشت نہیں کرتے اور کام میں گر ہم انسان ایک دوسرے کو آسانی دیں تو اس کا بھی الگ اجروثواب ہے۔
دل اور روح کا سکون
سچی محبت میں پوشیدہ ہے اگر کسی کو ہو گئی ہے تو۔ اور یہ سچی محبت ہوتی صرف پاکیزہ روح کو ہی ہو جاتی  ہے اچانک یہ ایسی محبت ہوتی ہے جو کوئی مطلب نہیں رکھتی دوسرے سے سوائے سچی مخلص محبت کے۔
ورنہ
آج کل اکیسویں صدی میں محبت صرف کتابوں میں لکھی ہوئی ہے ۔
سینم سید
کو سچی محبت ہے عزیزم صارم العباد سے کہ وہ
مر کر بھی زندہ ہے اس کی محبت کی حدت اور شدت سینم کو زندہ رکھے ہوئی ہے اور یہ جسم کے زخم تو
وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جائیں گے ۔سینم
کو زندگی ملی اس کی ماں کی دعاؤں کی وجہ سے
لیکن
اس کی سچی محبت صارم العباد سے اسے موت کے قریب جا کر بھی واپس آنا پڑا کہ اس کو اس کی چاہت ملنی تھی جسے وہ چھپا کر امریکہ سے ترکی آئی ❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now