سنیم سید اینڈ صارم العباد

2 0 0
                                    

Episode.58
..
*Birthday party* *celebration* *_planning_*
سینم سید کی سالگرہ
23
جولائی کو ہے اور دوست excited ہیں۔
Celebration
کے لیے تیاریاں کر رہے ہیں۔
سینم کی سالگرہ کی دعوت پر
سب سے پہلے
دعوت نامہ صارم نے اپنے بہترین دوست سالار کو بھیجا۔😊
صارم نے سینم کی سالگرہ
Beach ⛱️🏖️
پر منائی ❤️
صارم العباد کے الفاظ خاص سینم کے لیے کارڈ پر لکھے۔
*میرے دل* *کی دھڑکن* *تمھیں* *جنم دن بہت* *مبارک* ❤️
ہماری بات میں روانی
لفظوں میں طاقت
تمھارے دل کی دھڑکن
سے پیدا ہوتی ہے جب
تم
ہمیں یاد کرتے ہو۔❤️
ہم جی اٹھتے ہیں.
کھل اٹھتے ہیں.
تمھیں دیکھ کر سینم سید ❤️
*New* *_concept_* of saram for birthday party.
*Birthday* *cards*  ♠️♦️
صارم نے بہت خوبصورت انداز میں سینم کی *سالگرہ* کے لیے **
*کارڈز* *پرنٹ*** کرائے اور ان کارڈز کا رنگ میرون کلر تھا ❤️
15 to 25
خاص مہمان جن میں
سالار ،
امر ،فاطر،داور،عروہ،مشعل
اور خود سینم کا بھی الگ کارڈ
پروفیسر ویلیم تمام پروفیسرز اور وی ۔سی صاحب ڈاکٹر شام
وغیرہ بھی شامل تھے۔
سالار
صارم تم سینم کی سالگرہ بے حد خوبصورت طریقے سے منا رہے ہو 😊
پتہ نہیں
شادی پر کیا کیا نیا کچھ خاص جو  سینم کے دل کو چھو جائے کرنے کی کوشش کرو گے 😊❤️❤️❤️
ہاں
اب کیا کرو سینم کو attract کرنا اس کی توجہ اپنی طرف کرنا بہت مشکل ہے 😊❤️❤️❤️
سینم
زیادہ تر تو چپ کر کے بیٹھی
ادھر اُدھر دیکھتی رہتی ہے یا پھر خاموشی سے سر جھکا کر زمین پر دیکھتی رہتی ہے۔
مجھے
کہنا پڑتا ہے بار بار کہ سینم میری جان میری روح من ادھر
تو دیکھو یہ منظر یا یہ چیز کتنا پیاری ہے۔
اور
اگر وہ چیز سینم کے دل پر اثر کر گئی اس کو پسند آ گئی تو کئی گھنٹوں اس ایک ہی چیز کو دیکھتے ہوئے باتیں کرتی رہتی ہے 😊❤️❤️
سینم کا دماغ دراصل
آرٹسٹک ہے نا وہ sculpture making کے ساتھ ساتھ painting اور کچھ نہ کچھ لکھتی بھی رہتی ہے۔
اس لیے ایسی ہے ❤️
سالار
پھر سینم نے تم پر تو کوئی نظم یا کوئی لائینیں لکھی ہونگی ❤️😊
نہیں
ابھی اسے مجھ میں کوئی خاص interest نہیں ہے 😊
پتہ نہیں
شاید
لکھتی ہوں گی اب میری طرح
بہت باتیں تو اس کو آتی نہیں کہ وہ
بولتے ہوئے اچانک مجھے بھول کر بتا بیٹھے کہ میں نے کچھ خاص الفاظ صارم ❤️
تمھارے لیے لکھے ہیں۔😊
سالار
مجھے بڑی حیرت ہے اور ہنسی بھی آتی ہے تم پر
کہ کہاں تمھارے پیچھے سب لڑکیاں اور
تم سینم کی توجہ حاصل کرنے کے جتن کر رہے ہو 😊😊😊
صارم اور سالار
زور دار قہقہہ ❤️❤️❤️
ہائے
قسمت لڑکیاں مجھے attract کرتی تھی اور کہاں میں سینم کو attract کرنے کی کوشش اس کی ایک نظر کے لیے ترس
جاتا ہوں 😊❤️❤️❤️❤️
اب
سینم کا بھی قصور نہیں اس کو آتا ہی نہیں attract کرنا کسی کو بھی وہ کوئی
عام چلتی پھرتی لڑکی تو ہے نہیں جو
عادی ہو ماہر ہو لڑکوں کو پھنسانے۔
میں 😊
ہاں
البتہ میرا دوست صارم العباد
ماہر ہے لڑکیاں پھنسانے میں
ہاہاہا 😊😊😊
کہا مہارت تو دھری کی دھری رہ گئی سینم سید ❤️
کو نہ پھنسانا  آتا ہے اور نہ
یہ سمجھ کہ کوئی ہمیں پیار میں پھنسا رہا ہے تو اس کی
ہی بے تابی بے چینی کو سمجھیں ۔😊😊سالار
بہت ہنسا بلکہ ہنس ہنس کر پاگل 😊😊😊😊😊
صارم کی قسمت
سینم سید
ایک مشکل task ہے صارم العباد.
Unexplainable love emotions 😊😊😊❤️❤️❤️
میری جان سینم سید کے
پر
مجھے پتہ ہے کہ سینم بہت معصوم ہے اس کے بس کا کام نہیں کسی کو پھنسانا پر
مجھے محبت ہے میں نے اسے اپنا بنانا ہے اور اس کا خیال رکھنا میری چاہت ہے ❤️
صارم کی خود سے باتیں ❤️
‏چلو کبھی پہاڑوں کے دامن میں ، ذرد پتوں سے ڈھکے
کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں باتیں کرتے ہیں وہ سب باتیں جو اب تک ہم نہیں کر سکے اور نہ ہم لکھ سکے کسی کہانی میں ۔
عزیزم صارم العباد ❤️

آٶ زندگی جی لیتے ہیں
کچھ سانسیں بچی ہیں
اب کیا پتہ ہم زندہ
رہیں نہ رہیں 🖤
آؤ صارم العباد اس بری دنیا کے دنیادار لوگوں سے بہت دور چلیں جہاں
کوئی دنیادار ہمیں ایک دوسرے کے  دل کی دھڑکن سننے سے نہ روک سکیں دل سے جب محبت کی بات کی جائیں تو اس
کی شدت ہمارے جسم سے ہماری چاہت کے دل میں بھی وہ برابر کا ارتعاش پیدا کرتی ہے ❤️❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now