سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.47
سینم سید خود ڈرائیو کرتے ہوئے عروہ سے بہت باتیں کی راستے میں کہ
اس کے چچا میرن حیدر بہت ہی اچھے انسان ہیں وہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں ان کی کوئی اولاد نہیں ہے وہ مجھے اپنی بیٹی کہتے ہیں اور میرا بہت سا وقت ان کے ساتھ گزرا ہے صبح کی چائے کی مجھے عادت نہیں تھی جو کہ ان کی وجہ سے اب ہو گئی ہے وہ اور میں صبح کی چائے اکھٹے پیتے تھے اور پھر ناشتے کے بعد میں سکول چلی جایا کرتی تھی ۔
چچا کہتے کہ تم ہمارے خاندان کا نام روشن کرنا سینم ہمارا خاندان بہت بڑے نام والا ہے لیکن ہم اب لڑکیوں کو پڑھا رہے ہیں میں چاہتا ہوں کہ تم دنیا کی کامیاب ترین اور مشہور ترین شخصیات میں تمھارا شمار ہو یہ ان کی دعا ہوتی تھی ہر وقت۔
صارم اچانک مما سے پوچھنے لگا کہ عروہ کہا ہے ؟ عروہ تو سینم کے ساتھ مارکیٹ چلی گئی شاپنگ کرنے صارم نے فوراً کال کی عروہ کو کہا ہیں آپ دونوں عروہ نے بتایا کہ ہم مارکیٹ ہیں ۔
بس پھر کچھ ہی دیر میں صارم بھی پہنچ گیا عروہ اور سینم باتوں میں مصروف بھی ہیں اور مال میں بھی گھوم رہی ہیں خریدوفروخت کرنے کے لیے
سلام
Dear girls
😊
اچانک صارم کو دیکھ کر سینم ڈر گئی اس نے بھی اچانک زور سے بات کی عروہ بہت ہنسی 😊😊😊
وسلام
آپکو کس نے بلایا ہے ؟
میری بہن آپکے ساتھ میں اسے لینے آیا ہوں 😊
اچھا عروہ نے پوچھا ماموں سانول کا تو بتاؤ وہ کون ہیں وہ میرے بہت ہی بہترین دوست ہیں ماموں تو ہیں ہی ۔
وہ بھی میری ترقی اور خوشیوں کے لیے ہر وقت دعا کرتے ہیں ۔ اور میں اپنے دل کی ہر بات ان سے شئیر کرتی ہوں 😊
مجھے
یہاں امریکن انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ مل گیا اس میں انکی بھی دعائیں میرے والدین کے ساتھ شامل ہیں۔😊
ارے
واہ سینم تمھارے چچا اور ماموں تو great ہیں 😊 صارم العباد نے کہا
سینم سید چپ کرکے بس صارم کی حرکتوں کو دیکھ رہی تھی 😊

سینم سید اینڈ صارم العباد Tempat cerita menjadi hidup. Temukan sekarang