سینم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.  10

روح ، دل ، آ نکھیں اور چہرہ
اصل میں کس چیز کی عکاسی کرتے ہیں ؟۔ 

سنو ۔۔۔
سنو۔۔۔
علی جان،امر ،فاطر ،داور اور عروہ

لوگ کہتے محبت نے ہمیں مجنوں
بنا دیا ہم بد حال ہو گئے ۔
تو سن لیں سب
محبت اگر پاکیزہ روح اور دل سے کی جائے تو وہ دل کو تقویت دیتی ہے اور  ہم مضبوط محسوس کرتے ہیں۔
اور اگر
محبت میں محبت نہیں بلکہ  صرف ہوس ہو تو پھر یہ آپکی یہ بری سوچ آپکی سب سے پہلے کی روح کو بد صورت بنائے گی ۔
پھر
دل بدصورت بن جائے گا۔
پھر
آنکھیں اور کالا چہرہ آپکی بد نیتی کو ظاہر کرے گا ۔
تب آپکی پوری کی پوری بد صورت معاشرے کے سامنے اور پھر
آپکی چاہت کے سامنے
آئے گی ۔
انسان کو بدصورت  اور چہرے پر  مکاری اس کے بدصورت خیالات اور نظریات اور لالچ بناتی ہے ۔
ورنہ کوئی اچھا انسان جب پریشان ہو یا بیمار ہو تو وہ صرف اپنے غم میں نڈھال ہوتا ہے اور اس کی معصومیت بھی اس کے غم کو چھپا نہیں سکتی ۔

روح پاکیزہ ہوتو آنکھوں میں نور اور دل روشن ہوتا ہے ۔
آنکھیں دل کی عکاس
اور اس میں پیار
دل کے روح سے پاکیزگی کی علامت ہے ۔

دل + روح= آنکھیں

سنیم مجھے تو دنیا میں معصومیت بڑی پسند ہے۔ لیکن معصومیت لوگ کہتے جلد ختم ہو جاتی ہے ۔
لیکن میں نہیں مانتی۔
امر
کیونکہ معصومیت ایسی قدرتی خوبصورتی ہے جو تب تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک ہمارے جزبات اور احساسات پاکیزہ ہیں کیونکہ میرے لحاظ سے
معصومیت کا تعلق خیالات اور احساسات کی پاکیزگی سے ہے جو ہم دوسروں کے بارے میں رکھتے ہیں ۔ اس لیے آپ خود نیک نیت اور نیک خیالات ہو  لوگوں کے بارے میں کسی بھی لحاظ سے
آپ دوسروں کو نقصان اور دکھ اور کوئی تکلیف نہ پہنچائے تو آپکے چہرے کی معصومیت نہیں جائے گی ۔
لیکن آج کے مادیت پرست دور میں لوگ اچھے نہیں ہیں ۔

ابھی جاری ہے ۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Tempat cerita menjadi hidup. Temukan sekarang