سنیم اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode 68۔

*فاطر کی سالگرہ* ۔
چھٹیوں میں تھی اس کا تحفہ
اس کی پسند کا سینم نے صارم کو دیا کہ وہ فاطر کو دے۔
A beautiful dog for
Faatiirrrr
By saneam 😊
کتا ایک وفادار جانور ہے ۔
کاش
کتا ایک انسان ہوتا ۔

Words of سینم  for
فاطر.
فاطر
سینم کی دی ہوئی ڈائری میں یہ شعر پڑھ کر سنا رہا تھا اور بہت ہنس رہا تھا۔😊
فاطر ویسے یہ الفاظ میں نے کتے کے لیے لکھے ہیں۔
لیکن
تم سچے اور اچھے انسان ہو ۔
بے غیرت
اور
بے وفا تو باکل ہی نہیں 😊😊😊
فاطر کیک کاٹنے کے لیے روک گیا کہ ابھی صارم نہیں آیا سب اس کا انتظار کر رہے تھے کہ اچانک
زور زور
Dog barking
کی آواز آنے لگی سب پریشان اور ڈر کر دیکھنے لگے صارم چھپ کر ان کو دیکھتا رہا 😊
پھر
کچھ دیر بعد سامنے آ گیا۔😊😊
مشعل اور عروہ چھپ گئی ٹیبل کے نیچے کتے کی آواز سن کر 😊😊😊
Happy birthday fatir by
Saneam 😊❤️

صارم یہ تو تم نے میری سالگرہ پر حملہ کر دیا کتے سے
Hahaha
😊😊😊
عروہ اور مشعل آ جاؤ ۔
صارم
ہاں وہ میں کوشش کر رہا تھا سینم کے roking style میں سالگرہ مبارک کہنے کی کوشش کر رہا تھا 😊
Great
امر کا ہنس ہنس کر برا حال ۔۔
😊😊
Roking styles of Saneam Syed and birthdays of  her  Friend's ❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Nơi câu chuyện tồn tại. Hãy khám phá bây giờ