سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode.39
سینم امر سے آؤ سب چلتے ہیں ٹیچرز ڈے کے حوالے سے کارڈز اور گفٹ لینے چلیں ۔ عروہ اور مشعل ہاں
چلو سب ہی اکھٹے چلتے ہیں بازار 🎉
فاطر اور امر سمیت صارم ،علی جان کے ذمہ داری تھی کہ وہ کیک اور ہال کی ڈیکوریشن کریں گے۔
راستے میں سب گاڑی میں باتیں کرتے ہوئے اب ہم ٹیچرز ڈے یونیورسٹی لیول پر منا رہے ہیں تو اب سینم تم ہی بتاؤ
کہ کیک کون کاٹے گا؟ مشعل نے کہا اب سینم چپ کرکے دل میں سوچا کہ سوال تو اہم ہے ؟
ٹیچرز ڈے پر کیک نیا idea تو ہے لیکن اب اتنے سارے ٹیچرز ہیں اور خاص جو ہمیں پڑھا رہے ہیں ان کا کیا اب کیک کوئی ایک ہی کاٹے گا۔
امر ڈرائیونگ کرتے ہوئے سب کی باتیں سن رہا ہے۔
عروہ امر تم ہی کچھ سوچو اب
Cake cut
اب کوئی ایک ہی ٹیچر نے کرنا ہے تو کون کرے گا۔؟؟
یہ تو مشکل سوال ہے ابھی شاپنگ کر لو پھر فاطر،علی جان اور صارم کے پاس چلتے ہیں ہال کی ڈیکوریشن دیکھنے اور ان کی مدد کرنے.
سینم سید پروفیسرز
پروفیسر ویلیم
پروفیسر جوزف
پروفیسر مننن
پروفیسر ورڈزورتھ

: Happy teachers day
*Cards* *messages* by
Saneam Syed

ہم افق کے چمکتے دمکتے ستارے
بن پائے تو وہ ہستی جو اپنے پیشے
سے مخلص ہے یعنی ایک استاد کی وجہ سے ہے ۔
جس نے ہماری بکھری ھوئی سوچوں اور تخیل کو اور  ہمارے ٹوٹے پھوٹے الفاظوں کو ترتیب سے مزین کرنا سیکھایا ۔

❤️: *Happy *teachers* day

The *persnality* who shape our irregular  ideas ،words and thoughts* and make us stars of the universe is called a  responsible ،honest،kind  and professional
*teacher* ۔
سینم سید اپنے
New ideas and versatile image ❤️😊
کے حوالے سے بہت مشہور ہے اپنے ادارے میں
Cake cute
کرنے کے حوالے سے سیم سید کے دوستوں کو سینم سید کا
Idea 🎉
بہت زیادہ پسند آیا ۔ کہ cake کو
کٹ ہمارے اپنے ٹیچرز v.c صاحب کے ساتھ مل کر کاٹیں گے۔
اس بار یہ cake ایسی خوشی کا کیک ہے کہ ایسی کامیابی کا ہے جس میں سب ٹیچرز کی محنت اور ان کا شئیر ہے تو ہمارے
چاروں ٹیچرز اور v.c صاحب کیک کو باری باری کاٹیں گے ۔😊
اور
آج شام کو
ٹیچرز ڈے پارٹی ہو گی۔
Yeeeeee
😊😊😊😊
Saneams Syed Friend's
Hip Hip horee 😊😊
میوزک کا arrange کیا گیا تھا سب کے پسندیدہ گانوں کو play کیا جائے گا۔ 😊
شام کو یونیورسٹی ہال سج گیا۔ اور سب تیار ہو کر 5 بجے سے پہلے پہنچ گئے تاکہ انتظامات کو چیک کر ایک بار پھر ۔ اور سب کے مشورے سے سینم سید کے ڈاکٹر شام کو بھی مدعو کیا گیا کہ وہ یونیورسٹی کے ہی ڈاکٹر ہیں۔ اور صارم نے بھی نہ صرف پارٹی کو جوائن کیا بلکہ ہال خود سجایا۔
اب
پارٹی شروع ہے سب ٹیچرز اور
V۔c sir
سٹیج پر سینم سید کے گروپ فرینڈز کے ہمراہ پہچ گئے۔ اور کیک کو سب نے باری باری کاٹا اور سب کے مل کر celebration میں شرکت کی ۔ اور سینم سمیت سب نے اپنے ٹیچرز اور وی۔سی صاحب کو تحفے اور کارڈز دئیے 😊
اب
وی ۔سی صاحب کی فرمائش پر
سینم سید سمیت سب اس کے دوستوں نے باری باری سٹیج پر مائیک پر اپنے الفاظ جو انھوں نے اپنے اساتذہ کے لیے لکھے تھے پڑھ کر سنائے۔😊😊😍
اور صارم پورے فنگشن کو ریکارڈ کیا یونیورسٹی کی ٹیم کے ساتھ
سب ٹیچرز نے اور طلبا نے سینم سید کے تاثرات کو بے حد پسند کیا اور پورا ہال تالیوں سے گونج رہا تھا۔
اسکے بعد وی۔سی صاحب نے سٹیج پر خصوصی شکریہ کے الفاظ سینم سید اور اس کے دوستوں کے لیے کہے اور خاص طور پر
سینم کو کہا آپ ہمارا اور ہماری یونیورسٹی کا فخر ہیں۔😊
یونیورسٹی کی طرف سے سینم اور اس کے گروپ کو تحائف بھی ملے اور سب لوگوں نے کہا
کہ سینم سید آپ ہمارے یونیورسٹی میگزین کے لیے کچھ نہ کچھ لکھا کریں۔ ہم ضرور شائع کریں گے علی جان سینم سید کی باتیں اور پیغامات اس کے گھر والوں کو دیکھا رہا تھا۔❤️
اس کے بعد سب نے کھانا کھایا اور میوزک بھی انجوائے کیا۔
ابھی جاری ہے۔

سینم سید اینڈ صارم العباد Donde viven las historias. Descúbrelo ahora