سنیم سید اینڈ صارم العباد

0 0 0
                                    

Episode ۔50
سینم جاتے ہوئے اپنی ڈائری بھول گئی جس بینچ پر سب دوست بیٹھے تھے ۔
لیکن
ڈائری صارم کو ملی۔
سینم کی خود سے باتیں جو اس نے سفر کے دوران لکھی 😊
Feelings of saneam
سینم تو بہت کمزور ہو گئی تھی اور ایک ہفتہ پہلے جانے سے ہی پریشان تھی اور وہ اتنی حساس کہ کمزور ہو گئی اور چہرے کی رونق بھی ماند پڑ گئی.
کیونکہ چہرے کا حسن محبت ہے اور دوسرے کی محبت اپنے لیے دیکھ کر
ہمارا چہرہ کھل اٹھتا ہے اور ایسی صورت سچی محبت میں آتی ہے جس میں آپکی چاہت آپکا خود سے زیادہ خیال رکھے ❤️
Words of saneam
روح سے کی گئی محبت حسن دیتی ہے ❤️
روح سے ہو جانے والی محبت میں جب
جب
آپ ایک دوسرے کو چاہت سے دیکھیں اور اس کا خیال رکھیں اسے توجہ دیں ذمہ داری سے تو یہ
حسن باکمال ہماری چاہت کے چہرے پر نور کی طرح آتا ہے۔
سینم اپنا نور اپنی چاہت اپنا حسن
امریکہ میں چھوڑ کر جا رہی تھی۔
سینم کے دوستوں کے
Feelings of saneam syed friends
احساسات اور جذبات.
ہماری چاہت اتنی سچی ہے کہ ہم سینم تمھاری خوشیاں دیکھے بنا کہیں نہ جائیں گے ۔اور سب کے سب سینم کی پرواز کو دیکھتے رہے اور سینم سید ان کی یاد میں غم سے نڈھال تھی۔
امر
فاطر امر سے سینم کی طبیعت کچھ ٹھیک تو نہیں لگ رہی تھی پہلے تو
گھر جانے کا سن کر بہت خوش تھی لیکن آج جاتے ہوئے بہت اداس اور پریشان تھی۔
صارم
ہاں تم ٹھیک کہے رہے ہو داور ہم سب بھی تو اداس ہیں ۔ میں نے تو کل سے دل نہیں کچھ کھانے کو
فاطر نے کہاایسے لگتا ہے جیسے سینم ہماری خوشی کے گئی ہو چورا کر 😊
سینم
آئی تو بہت دور سے ہے لیکن ہمارے ساتھ گھول مل ایسے گئی ہے جیسے یہ تو صدیوں سے ہمارے ساتھ رہتی ہو ہمارے دکھ سکھ میں ❤️

سینم سید اینڈ صارم العباد Where stories live. Discover now