part : 10

1.3K 77 15
                                    

قسط نمبر :دس

" ہیلو لکی۔۔۔

" کون لکی؟؟؟ ( دوسری طرف سے کڑوا جواب آیا تھا)

" آپ لکی کیا ہو گیا ہے؟؟؟

" مر گیا تمھارا لکی۔۔۔۔

" لکی پلیز ایسا نہیں بولیے۔۔۔۔ ( عنایہ ڈر گئ تھی)

"کیوں نا بولو ہاں؟؟؟

" کیونکہ میرے دل کو کچھ ہوتا ہے۔۔۔۔۔

" ڈرامے نہیں کرو عنایہ۔۔۔۔

" لکی پلیز۔۔۔۔۔

" کیا پلیز ہاں؟؟ کہاں تھی تم ؟؟؟

" چاچو ایم سوری میں پریشان تھی۔۔۔۔

" کیوں پریشان تھی؟؟ میں مر گیا ہوں تم کیوں پریشان ہو رہی ہو۔۔۔۔۔

" چاچو مجھے نہیں پتہ۔۔۔۔

" عنایہ کیا بات ہے یار؟؟؟؟

" کچھ نہیں چاچو۔۔۔۔

" پھر کیوں پریشان ہے میرا بچہ؟؟؟

( عنایہ کو پریشان محسوس کر کے احمد کا غصہ کہیں دور چکا گیا تھا)

" چاچو میں اب ٹھیک ہوں۔۔۔۔

" پہلے کیوں پریشان تھی؟؟ میں یہ پوچھ رہا ہوں۔۔۔

" کچھ نہیں چاچو۔۔۔۔

" پھر کیوں روم میں بند تھی؟؟؟

" میرا دل کر رہا تھا....

" میری کال کیوں ریسیو نہیں کی؟؟؟؟

" چاچو بسس کر دیں نا۔۔۔۔

" عنایہ میری جان کیا بات ہے ؟؟؟ کیوں ایسا کر رہی ہو؟؟؟

" چاچو میں نے غلطی کی میں شرمندہ ہوں مجھے آپ معاف کر دیں نا۔۔۔۔۔

" ٹھیک ہے میری جان کر دیا معاف لیکن وجہ تو بتا۔۔۔۔

" نہیں کوئی وجہ نھیں ہے نا۔۔۔۔

" ویسے ہی پاگل پن کرنے کو دل کر رہا تھا؟؟؟ ( احمد نے معصومیت سے پوچھا تھا)

" چاچو آپ بھی نا۔۔۔۔۔۔

" ہاہاہاہا میری جان پریشان نہیں ہونا اب۔۔۔۔

" جی چاچو ٹھیک ہے۔۔۔۔

" ملنے کب آ رہی ہو مجھ سے؟؟؟

" کل۔۔۔۔

" پکا؟؟؟

" جی جی کالج کے بعد۔۔۔۔۔

" ٹھیک ہے میری جان پھر آرام کر لو آپ۔۔۔۔

" اوکے لکی اینڈ سوری پلیز۔۔۔۔۔

" پاگل سو جا تیری کلاس میں صبح لوں گا۔۔۔۔

" ہاہاہاہا اوکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

" ماما میں کالج جا رہی ہوں ۔۔۔۔

نادان محبت!Where stories live. Discover now