Nikah special 💕

370 30 13
                                    

آپ کو اوز پانچ لاکھ روپیہ مہر فہد حیدر کے نکاح میں دیا جاتا ہے کیا آپ کو قبول ہے؟

(ایسی تو تربیت نہیں کی تھی ہم نے تمہاری)
قبول ہے.

کیا آپ کو قبول ہے؟

(امی اب بس اس سے پہلے کے خاندان میں بدنامی ہو نکاح پڑھاکے رخصت کرو اسے)

قبول ہے.

کیا آپ کو قبول ہے ؟

قبول ہے.

اور آنسو امل کے رخسار سے جا ملے. اب وہ زوجہ فہد ہوگیی تھی. نکاح  کے بعد امل کو فہد کے پاس بیٹھا دیا گیا.

دونوں ساتھ نظر لگ جانے کی حد تک خوبصورت لگ رہے تھے دیکھنے والی ہر آنکھ ماشااللہ کہنے سے خود کو روک نہیںپارہی تھی

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

دونوں ساتھ نظر لگ جانے کی حد تک خوبصورت لگ رہے تھے دیکھنے والی ہر آنکھ ماشااللہ کہنے سے خود کو روک نہیں
پارہی تھی.

فہد کی نگاح امل پر پڑی تو پلٹنا بھول گئ.وہ حور نہیں تھی مگر اسے حور ہی لگ رہی تھی.

بات ہی آپ میں کچھ ایسی تھی
دل نا دیتے تو جان ہئ چلی جاتی

فہد نے امل کے کان میں سرگوشی کی جس پر  امل نے بس اسے گھور کر دیکھنے پر اتفاق کیا.

اتنے خوبصورت چہرہ پر اتنا غصہ اچھا نہیں لگتا.
فہد بھی کہاں چپ رہنے والا تھا.

اپنا منہ بند رکھو فہد..
بظاہر مسکرا کے سامنے دیکھتی امل نے اپنے دانت پس کر کہا.

نہی تو کیا کروگی؟

فہد کے کہنے پر امل نے اپنی تین انچ لمبی ہل اسکے پیر پر رکھ دی.اور فاتحانہ مسکراہٹ فہد پر اچھالی.

کیا باتیں ہورہی ہے؟؟
Newly married couple
عروا محوش اور فہد امل کے سب کزن اسٹج پر آے.

وہ  آپ کی دوست کہہ رہی تھی کی زرا کسی سے کہے ہماری سیلفیاں تو لے.

اب کے فہد نے اپنے پیر کی طرف دیکھا اور آنکھ مارتے ہوے امل کی طرف فاتحانہ مسکان اچھالی.جس پر امل بس کلس  کر رہ گئ.اور پہر وہ سب ینگ جرنیشن  سیلفی لینے لگی.
****
امل پہلے بھی اس گھر میں آئ تھی مگر صرف کزن کی حسیت سے اور اب وہ اسی گھر میں الگ رشتہ کے ساتھ آتے ہوے اجیب احساس کا شکار ہورہی تھی.

فہد کے کمرے میں امل کے ساتھ بچہ پارٹی بیٹھی اسکی خاطر توازہ کر رہی تھی.

جب فہد اپنے بڑے بھائ اور بھابھی کے ہمرا کمرے میں آیا.

چلو چنگو منگو بھاڑے کی جگہ خالی کرو.
ہانیہ آپا کے یوں کہنے پر سبھی مسکرا دیے.

ایک شرط پر کمرہ خالی کرے گے.فوزیہ نے کہا تو سب بچہ بھی اسکی تاکید کرنے لگے شاید ان میں آپس میں پہلے ہی بات ہوگیی تھی.

اور وہ شرط کیا ہے؟؟ ہانیہ نے کہا.

فہد بھایئ آپ کو بھابھی کے لیے گانا گانا ہوگا.

جہاں فہد کو اندر ہی اندر خوشی ہوئ وہی امل کو اپنا سر پیٹنے کا دل کیا.

ہاں بھائ اب تو ہم بھی گانا سن کے ہی جاے گے.ہانیہ کے شوہر نے کہہ کر اپنی جگہ بنائ.

اور فہد مسکراتا ہوا اپنے گٹار کے ساتھ امل کے پاس آ بیٹھا.سب جانتے تھے کے فہد بہت اچھا سنگر ہے.

کیسے بتاے,
کیوں تجھ کو چاہے,
یارا بتا نا پاے...
باتیں دلوں کی,
دیکھو جو باقی,
آنکھیں تجھے سمجھایں...
تو جانے نا..
تو جانے نا..
ملکے بھی, ہم نا ملے
تم سے نا جانے کیوں؟
ملوں کےہیں فاصلہ
تم سے نا جانے کیوں؟
انجانے ہے سلسلے
تم سے نا جانے کیوں؟
سپنے ہے پلکوں تلے
تم سے نا جانے کیوں؟
نگاہوں میں دیکھو میری
جو ہے بس گیا.
وہ ہے ملتا تم سے ہوبہو..
جانے تیری آنکھیں تھی
یا باتیں تھی وجہ
ہوےتم جو دل کی آرزو...

امل نے نظر اٹھاکے دیکھنے کی ایک غلطی کردی جس پر امل کے دل نے ایک بیٹ مس کی
اور فورن پلکوں کی جھالر گرا دی.

بچوں کی تالیوں کی آواز سے وہ دونوں ہوش کی دنیا میں واپس آئے.

یہ مجھے کیا ہوگیا تھا نہیں امل اتنی جلدی نہی معاف کرسکتی تم.اسنے خود کو یاد دلایا.
******
A precious gift for my precious wifey.

صبح امل کی آنکھ کھولی تو فہد کمر ے میں نہیں تھا

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

صبح امل کی آنکھ کھولی تو فہد کمر ے میں نہیں تھا.اور یہ. گفٹ اور کارڑ اسکے تکیہ کے پاس رکھے تھے.

Wow!!! So beautiful.
امل کے منہ سے بے اختیار نکلا.وہ مسکراتی ہوئ ایررنگ دیکھ ہی رہی تھی جب فہد روم میں داخل ہوا.

فہد کی موجودگی کے احساس پر اسنے فورن گفٹ سایڈ رکھتے کھڑی ہوگیی.

فہد تم...

اب ضرور شکریہ کہے گئ.
یا شاید اظہارے محبت ہی کردے فہد اپنی خوشفہمیوں میں امل کی بات کے مکلمل ہونے کاانتظار کرنے لگا.

فہد تم کتنے کھراٹے لیتے ہو.

ہیں کیا!!! اسے لگا اسنے سننے میں غلطی کی.

توبہ اتنے زور دار کھراٹے لیتے رہے تم رات بھر.مجھے نیند ہی نہیں لگ رہی تھی.

فہد نے اسکی بات پر برا سا منہ بنایا. اور امل کو.ایسے دیکھا جیسے کہہ رہا ہو.

چلؤ بیٹا فہد تمہارا کچھ نہی ہوسکتا.
*****
جاری ہے...

محبت ہی تو ہے (💯Completed)Where stories live. Discover now