episode 5

387 32 2
                                    

کتنی اجیب بات ہے نا ایک دنیا بھی آپ کے ساتھ کیوں نا ہو تب بھی دل صرف اس ایک شخص کی چاہ کرتا ہے جو ساتھ نہیں ہوتا.

عروا کے برتھ ڈے پر سب کی طرف سے وش اگئ تھی سواے حمزا کے.
وہ اداس سی بیٹھی انھی سوچوں میں کھوئ ہوی تھی.
جب تیمور اپنے ہاتھ میں دو کافی کے کپ لے کے اسکے کمرے میں داخل ہوا.

کہاں کھوئ ہو گڑیا.

اوہ بھای آپ.اسکی آواز سے وہ جیسے ہوش میں آئ.

وہ اسکے ہاتھ میں کافی کا کپ دے کر اسکے پاس بیٹھ گیا.اور خود اپنے کب سے کافی پیتے ہوے اسے بغور دیکھ رہا تھا.

عروا

جی .

کپ اپنےدونوں ہاتھوں میں پکڑے وہ اسکی حرارت محسوس کررہی تھی.

کیا بات پریشان کر رہی ہے بتاو میں سن رہا ہوں.

پتا نہیں بھائ یہ دل اکثر بلاوجا ہی مایوس ہوجاتا ہے.

یہ  اسلیے کے دل جو ہے نا. اکثر بلاوجا اللہ سے شکایتوں کے بہانے ڈھونڈتا رہتا ہے. اور اسکی عطا کی ہوئ نعمتوں کو ہی بھول جاتا ہے.
حقیقت تو یہ ہے کے ہم اسکی مصلحتوں کو سمجھنے کی کوشیش ہی نہیں کرتے.

تو پھر کیسے سمجھ آیگی اللہ کی مصلحت؟

جب ہم اپنے دل کو اللہ کی رضا میں راضی کرنے لگتے ہیں تو آہستہ آہستہ ہمیں اسکی مصلحتیں سمجھ آنےلگتی ہیں.

اور پھر اللہ کی چاہت ہماری چاہت بن جاتی ہے .اور دل بلاوجا مایوس ہونا چھوڑ دیتا ہے.

وہ تیمور سے بات کر کے اچھا محسوس کر نے لگی تھی.

صحیح کہا بھای
اب مصلحت نا بھی سمجھ آے تب بھی میں یقین رکھوں گی اللہ کی مصلحت پر.

بھای بلکل آپ کی طرح محوش بھی ایسے ہی سمجھاتی ہے .ویسے آپ تو جانتے ہے اسے.
اسنے اپنی مسکان چپاہتےہوے کہا.

کون محوش؟ اسے حیرت ہوئ.

اور اب عروا مزے سے اسے سب بتانے لگی.

افف کیا ساری دنیا میں تمہیں یہی دوست ملی تھی.اسکے منہ بناکے کہنے پر
عروا کو محوش کی یاد آئ.

ویسےتمہاری دوست کافی نکچڑی نہیں ہے؟

اسکا بھی آپ کے بارے میں یہی خیال ہے.

جانتا ہوں.
تیمور کے کہنے پر عروا حستی چلی گئ.
اور وہ بھی مسکرا دیا.

اچھا یہ پیسے اسے گفٹ کے دے دینا.
وہ یاد انے پر اسے فورا پیسے نکال کے دینے لگا.

بھای وہ اب نہیں لے گی میں جانتی ہوں اسے.
ایک کام کرے آپ اسکے لیے کچھ گفٹ لےلے.ویسے بھی اب یو پیسے دینا اچھا نہیں لگتا.

وہ بات کا جواب دینے ہی والا تہا کے اسے کال آگئ.

اوکے.ول ٹاک لیٹر  کہتا نکل گیا.

******
امل اپنے روم میں بس جب سنے کے لیے لیٹی اسے فہد کی کال آنے لگی.

کیا قیامت آگئ تھی جو اس وقت کال کردیا
فون اٹھاتے ہوے کہا.

کیا بد تمیزی ہے یا ر نا سلام نا کلام.

وعلیکم اسلام اب بولو بھی.

میں نے کب سلام کیا؟چھوڑو سنو میں نے فون اسلیے لگایا تھا کیوں کے....

اب بکو بھی کیا ٹی وی سیریل کی طرح سسپینس کریٹ کر رہے ہو.

بندریا. مجال ہے جو خاموش ہوجاے کچھ دیر.
وہ صرف سوچ کے رہے گیا.

مجھے ملک انڈسیز میں جوب مل گئ ہے
آج ہی انٹرویو کا جواب آیا ہے.
وہ ہمیشا ہی اپنی خوشی اس سے شیر کرتا تھا.

بہت مبارک.
اب سو اور سونے دو.
کہتے اسنے فون رکھ دیا.

خوشی تو اسے بھی ہوی تھی کے فہد کو اتنی اچھی جگا جوب مل گئ ہے.
مگر وہ امل تھی اسے کیوں بتاتی.

پاگل لڑکی..جانے کب سمجہے گی میرے دل کا حال.فہد فون کو گھورتے ہوے بولا جیسے سامنے وہ ہی ہو.

*******
جاری ہے...

محبت ہی تو ہے (💯Completed)Where stories live. Discover now