episode 4

408 34 3
                                    

محوش شوپ میں کھڑی عروا کے لیے برتھ ڈے گفٹ دیکھ رہی تھی. جب اسکی نظر ایک پیاری سی واچ پر پڑھی جو دکھنے میں خوبصورت نازک  برسلیٹ  معلوم ہورہا تھا.

واو.یہ پیک کردے پلیز. اسے تقریباً گھنٹے بھر بعد کچھ پسند آیا تھا.

جی میم آپ وہاں کاونٹر پر رقم ادا کردے.

مجھے یہ چاہئے.
تیمور کی نظر جب واچ پر پڑھی تو ایک نظر میں پسند آگئ

سر یہ تو بک چکی ہے.آپ کچھ اور دیکھ لے.

نہیں مجھے یہ ہی چاہئے. آپ سیم ایسی ہی پیک کردے.

سوری سر.  یہ اس میں ڈیزاین  میں لاسٹ پس تھی آپ کچھ اور.
دکان دار کی بات تیمور نے بیچ سے کاٹ دی..

بتاو کس نے خریدا ہے.

تبھی محوش آیی دونوں کئ نظریں ملی.دونوں نے ایک دوسرے کو پہچان تو لیا تھا مگر پہلی ملاقات کوئ اتنی خوشگوار بھی نہیں تھی کے اب سلام دعا کی جاتی.

جی یہی میم ہے. دکاندار کہتا فورا غایب ہوگیا.

مجھے یہ واچ چاہئے پلیز.اسنے دکان دار کی ساری بات بتا کے سمجھانا چاہا. وہ تیمور ہئ کیا جو ہار مان لے.

سوری آپ پلیز کچھ اور دیکھ لے. مجھے دیر ہو رہی ہے.

میں آپ کو اس کے ڈبل پیسے دے دیتا ہوں.

مجھے نہیں چاہیے آپ کے پیسے اپنے پاس رکھے.تیمور کی بات پر اسکو تپ چڑھ گئ.

میری بہن کا برتھ ڈے ہے. اس نے ایک اور کوشیش کی جو کامیاب بھی ہوگئ.

محوش  ویسے بھی سمجھدار اور سلجھی ہوئ لڑکی تھی.

تیمور کے چہرہ پر بہن کے لیے محبت دیکھ کے وہ چپ ہوگی.
اور واچ اسے دے کر نکنے لگی.

پیسے تو لے لیں. وہ اس کے پیچھے لپکا.

کسی غریب کو دے دینا. محوش مڑے بغیر کہتی فورا نکل گئ.

انڑسٹنگ.
پیچھے تیمور مسکرانے لگا.

----------------------------------------
امل تمہاری یہ فرایز کی دوسری پلیٹ ہے. کیا تم دو دنوں کی بوکھی ہو.

عروا نے شرارت سے کہا. آج اسکی طرف سے برتھ ڈے کی ٹریٹ دی جارہی تھی .اور امل اور محوش دوستی کا فرض بخوبی ادا کر رہے تھے.

تب محوش کی نظر عروا کی اسی واچ پر پڑھی جس پر صبح  تیمور اور وہ لڑ رہے تھے.

یہ واچ
محوش کی آواز زرا اونچی ہوگی.

اچھی ہے نا میرے بھائ نے گفٹ دی ہے. عروا نے مسکرا کے کہا. 

کیا دنیا اتنی چھوٹی ہے.
ابھی محوش سوچ ہی رہی تھی کے عروا تیمور کی پک امل کہنے پر بتانے لگی.

اوہ!عروا کیا ساری دنیا میں تمہں یہ ہی بھائ ملاتھا.
محوش اب تک بے یقین تھی.

کیا مطلب تم بھائ کو جانتی ہو؟؟اب حیران ہونے کی باری عروا کی تھی.

پھر محوش انھے اپنی دونوں ملاقاتوں کے بارے میں بتایا. جسے سن کے دونوں کا قہقاحا ہوا میں سنای دیا.

ویسے کافی کھڑوس نہیں ہے تمارے بھائ ؟محوش نے منہ بناتے ہوے کہا.

اب بندہ اتنا ہینڈسم ہو تو کھڑوس ہونا بنتا ہے.عروا نے اپنے بھائ کی طرف داری کرنا اپنا فرض جانا.

ویسے کھڑوس ہنڈسم تو ہے. دل نے تسلیم کیا.

چلو گھر اب اور یہ
اپنا بھای ناما بند کرو.

*******
جاری ہے

محبت ہی تو ہے (💯Completed)Where stories live. Discover now