Haqeqat

792 57 46
                                    

میں نے کہا تھا کسی بھی طرح یہ بک کمپلیٹ ہونی چاہیے پھر اب تک کام. کیوں نہیں ہوا..اس نے گھورتے ہوئے سامنے بیٹھی اپنی شاگردہ سے کہا..

سر آئم سوری..میں کل نہیں آئی تھی.. اور مجھے نہیں پتا آپ نے کب جوائن کیا..

نو اوکے ..
بی ایکٹیو اِن مائے لیکچر..انہوں نے کچھ گھور کر کہا اور وہ بس سر ہلا سکی..

ہٹلر، یہ سر ہے،، توبہ اتنا غصہ ایسا ڈانٹتے ہیں کہ ستر سال کے بوڑھے ہو..

پتا نہیں کیا سمجھتے ہیں..

لیکچر ختم ہوتے ہی وہ تیزی سے کلاس سے باہر نکلی تھی..

کاظمہ کاظمہ رکو یار اسکی کلاس کی لڑکیاں اسے آواز دے رہی تھیں..

مگر وہ بھاگتے ہوئے سیدھا یونیورسٹی کے پچھلے حصّے میں بنے روم کی جانب آئی اور ونہی بیٹھ کر مشغلۂ بکا پورا کرنے لگی..

رو رو کر پورا چہرہ سرخ ہوگیا تھا..شدت سے جزیلہ کی یاد آرہی تھی..نہ جانے کیوں اسکا فون بھی نہیں لگ رہا تھا اس نے بیگ میں ہاتھ ڈالا سامنے ہی پرس تھی اس نے کچھ سوچتے ہوئے آنسوؤں کو بے دردی سے پونچھا اور سِم کارڈ نکالتے ہوئے اپنے فون میں ڈال کر موبائل اون کرنے لگی..

پیچھے کھڑے سر شھیم تعجب سے اسے دیکھ رہے تھے..

ہیلو السلام علیکم جزیلہ سے بات کرنی تھی..

جی میں جانتی ہوں وہ مدرسے میں ہے مگر میں انکی فرینڈ ہوں بات کروا دیجئیے..

ٹھیک ہے..اس نے کہہ کر فون رکھا..

کچھ دیر میں اسکا موبائل بجا تھا..

وعلیکم السلام.. جزیلہ تم کیوں گئی مدرسہ کتنا مہینہ ہوگیا بات نہیں ہوئی کبھی تمہارے نمبر ہر کال نہیں لگتا تم نے بلاک کیا ہے کیا..

اچھا میں نے کب کی بات...

نہیں میرا موبائل تو صحیح ہے بلکل..وہ حیران پر حیران ہورہی تھی عبد العزیز کا کارنامہ اسے پتہ جو نہیں تھا..

چھوڑ یار ٹینشن مت لے..

ہاں بہت زیادہ پریشان ہوں..

کیا بتاؤں ایک ہٹلر سر آئے ہیں سر شھیم عابد رضا مگر ایسی جوانی میں ایسا غصہ جیسے غصہ کرنے میں انھیں کوئی انعام و اکرام سے نوازا جائیگا..

جزیلہ اب تم عظمتِ استاذ پر ایک گھنٹہ لیکچر مت دینا..

اچھا..

ہمم

ٹھیک ہے بھئی میری غلطی نہیں بولتی اب..

ویسے عزیز بھائی سے بات ہوتی ہے یا نہیں..

ہاں یار...

اف ایسا غصہ مجھے فسٹ ٹائم کسی سے اتنی ڈر لگی..
ایک تو انکے غصے سے دیکھنے پر کچھ سمجھ نہیں آتا انکے لیکچر میں نہ کوئی ادھر ادھر دیکھے نہ ہی ہنسے.. کوئی بتیسی نکالے اس سے پہلے وہ ہمیں نکلوانے میں زیادہ وقت نہیں لگائینگے..مجھے تو یہی لگ رہا ہے..

 مکمل☑️✔♡اسیـرِ شُمـا دلِ مَـن♡از:سیدہ احتشام aseere Shuma Dile Man By Sayyida Where stories live. Discover now