خوبصورت زندگی،، آخری حصہ

2.8K 170 111
                                    

٤سال گزر گئے تھے،، عَرِیْفَہ فاطمہ اب چار سال کی ہوگئی تھی،، بلکل سیدھی عریفہ جسے بچپن سے ادیبہ نے آپ جناب سے بات کرنے عادت ڈلوائی تھی بیٹھ کر پانی پینا ہر چیز میں سنت کا خیال رکھا تھا..

اور بچپن سے ہی اسے وہ کہانی نہیں امام حسین رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے واقعات سناتی..

اور کسی دنیاوی نام نہاد ہیرو نہیں بلکہ حضورﷺ کی محبت دل میں ڈالتی تھی..

اسکا لباس بچپن سے اس نے اسلامی رکھا تھا مدرسہ شروع ہوگیا تھا،، جامعہ مصطفویہ للبنات عدیل کی بھی شادی ادیبہ نے اسکے مسائل سمجھنے کے بعد اس لڑکی سے کروا دی تھی جس کی غلط فہمی عدیل کے گھر والے نے اس کے دل میں ڈال دی تھی..

٣٠٠ بچیاں مدرسے کے پہلے سال ہی عالمیت میں داخل ہوگئیں تھیں..

ایک مرتبہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وہ سب وتھ فیملی مع اہل وعیال بغداد شریف بھی جاچکے تھے..

زندگی حسین تھی کیونکہ جو انسان دین کی راہ پر چلتا ہے ﷲ تبارك و تعالیٰ اسے یونہی کامیاب فرماتا ہے..

حسنین عریفہ کا بچپن سے عاشق تھا اسکول اور مدرسے کے بعد اسکا اکثر حصہ عریفہ کے ساتھ ہی گزرتا تھا..

عریفہ اپنے والدین کی نقل میں نماز پڑھنے کو کوشش کرتی تھی..والدین کا عمل ہی بچیوں کے لئیے مشعل راہ ہوتا ہے ماں باپ کیا کرتے ہیں یہ
بچہ جلدی کیچ کرتا ہے..

بچے کے تربیت ایک اہم. پہلو ہے،، یونہی ماں کی گود کو پہلی درسگاہ نہیں کہا گیا ہے..

مدرسے میں عربی فارسی علمِ تفسیر و علمِ حدیث و علمِ تصوف کے علاوہ عصری علوم کا بھی انتظام تھا.. عدیل اسکی زوجہ ادیبہ اور روحان اور تلبیہ وہاں پڑھاتے تھے.. پردے کا مکمل انتظام تھا روحان کی ریش(داڑھی)  چہرے پر خوب پیاری لگتی،،آج بھی اسکی محبت میں کمی نہیں تھی..

ادیبہ کلاس میں پڑھا رہی تھی،، بچیوں آج سے ہم بخاری شریف شروع کرینگے..
ان شآء ﷲ..
ابھی درس شروع ہوا ہی تھا کہ بارش شروع ہوگئی..

بچیوں ایک دُرود پاک ایسا ہے کہ بارش میں پڑھنے سے ہر قطرے کے برابر درود پاک پڑھنے کا ثواب ملیگا جب بھی بارش ہو یہ درور پاک پڑھ لیں...

اللھمِّ صل علی سیدنا و مولانا محمد بِعَددِ قَطْرَۃِ الاَمْطَار..

اس مدرسے باعمل عالمات فارغ ہوتی تھیں کیونکہ سب ہی عشق رسولﷺ میں پڑھاتے تھے..

ادیبہ ھل انت فقط لی..

روحان کا میسیج پڑھ کر ادیبہ مسکرا دی..

نعم انا فقط لک،،

اشتاق الیک(آئی مس یو)

ادیبہ نے مسکرا کر موبائل رکھ دیا بازو کے کیبین میں ہی تھا اور اتنا میسیج..

یوں زندگی اچھی گزر رہی تھی،، کشف نے بھی ایک بچہ گود لیا تھا..

ادیبہ میں احمد رضا کو ڈاکٹر بنانا چاہتی ہوں کشف نے اپنے بیٹے کے تعلق سے کہا..

کیوں نہیں ڈاکٹر کے ساتھ عالم بھی بناؤ تاکہ وہ دَوا کے ساتھ دعآء بھی بتائے...

بلکل سب بے ہی اتفاق کیا..

زندگی اتنی خوبصورت بھی ہوسکتی ہے،، جب دین کی مبارک راہ پر چلا جائے.. ؂

تیری مشکل سے ہے تیرا پریشاں ہونا
ورنہ مشکل نہیں مشکل کا بھی آساں ہونا
ساری دنیا پہ حکومت ہو تیری اے مسلم
تو سمجھ جائے اگر اپنا مسلماں ہونا

_______________________________________
پلیز اسے ضرور پڑھئیے..

Readers pata hai,, aaj hum sab dunyawi zindagi me kho chuke hain maghribi tehzeeb ke piche aankh band kar k bhag rahe hain,, hum ne aakhirat ko Bhula diya hai,, kitna b naya generation ho islam wahi hai jo 1400 saal pehly tha islam ko duniya ki nazar se mat dekhiye,, duniya ko Islaam mi nazar se dekhiye..

yad rakhiye is deen ki khatir sahabiyo ne kitne mehnat ki,, aaj ladkiyo aur ladko ko tiktok par gaana bajana ke talluq se sunte huwe dill me Taklif uthti hai aur yeh ehsas hota hai ke Pyare Aaqaﷺ yunhi to nahi rote the,, Woh jante hain Unki ummat gunahgar hogi,,isliye Duwa Farmate the,, ab bhi waqt hai gaana sunna tv dekhna tiktok banana maa bap ki nafarmani karna yeh sab gunah k kaam hain maa ko sirf ghoor kar dekhna itna bada gunah hai k sab amal barbad hojane ka khouf hai,, maa bap kitna b close hou unse adab me bat karye,,bacchiyyo aur baccho ki acchi tarbiyat karye..♡Har shakhs kamyabi talash karta hai mgr jab 5 waqt masjid se aawaz ati hai حی علی الفلاح aao kamyabi ki. Taraf to koi nahi smjhta hai k jis cheez ko har jagah talash kar raha hai woh to khud use apne pass bula rhi hai..
Allah Hafiz Fiamanillah Hual Hafeez..
Khake taibah sayyida ehtisham razviya
India..

Dusri novel start hogai hai..
See my Novel's
work..

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Nov 10, 2019 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

پاڪیزہ عشـق تیرا.. ✍🏻سیدہ احتشام Completed ☑️مکملpakeeza Ishq Tera By SayyidahWhere stories live. Discover now