sneak peak

13.5K 218 12
                                    

میں ہوں "آریان خانزادہ" اس سلطنت کا بادشاہ ..
مخرور ہوں ,پتھر دل ہوں مگر بے رحم نہیں ہوں ....

میں ہوں "معید حسن "... قسمت کا مارا بیچارہ ...

میں ہوں "آئزہ شکیل"...مجبور ہوں ,بےبس ہوں ....

میں ہوں "اریشہ" ...اپنی زندگی کو قربان کر کے دوسروں کے لیے جینے والی  مگر "خوش"ہوں ..

.......................
There's a some characters sneakpeak of my next upcoming novel😇

درِ یار از علمیر اعجاز Completed✅Место, где живут истории. Откройте их для себя