...١٠. الوداع

9 2 0
                                    

"ایک لڑکی کا دل تو بہت نازک ہوتا ہے ... اس کے دل میں جو ایک بار سما جائے پھر اس کے جانے کے بعد بہت مشکلوں سے وہ اسے بھول پاتی ہے اور خود کو سنبھال لیتی ہے لیکن... لیکن کچھ تو زندگی بھر کے لئے ... بکھر جاتی ہیں!"

اسد خاموشی سے دیوار پہ ٹھیک لگاۓ باہر ہو رہی ہلکی بارش کو دیکھ رہا تھا لیکن اس کے ہوش حواس پر ابھی بھی اس لڑکی کی باتیں گردش کررہی تھی;

مجھے ذرا بھی اندازہ نہیں تھا کے کسی لڑکی پہ breakup اتنا اثر کرتی ہے لیکن یہ بکھرنے کی باتیں کیوں کہ گئی؟... کہیں اسکی زندگی میں ایسا شخص تو نہیں آیا جو اسے یوں اداس کرکے چلا گیا؟

اسد جتنا سوچتا اس کی الجھنے اور بھڑ جاتی اس نے امبر کے طرف دیکھا جو نظرے جھکائے اب خاموشی سے بینچ پر بیٹھی تھی، وہ کسی گہری سوچ میں کھوئی ہوئی ہو جیسے؛

نہیں جانتا کے وہ شخص ایسا کیا کرگیا جو یہ اب عتبار کے قابل بھی کسی کو نہیں سمجھتی اور وہ بھی اس حد تک کے یہ اپنا نام بتانے سے گریز کرے لیکن اس نے خود ہی تو کہا تھا کے

"she's not in a relationship and she even hates the word boyfriend"

امید کرتا ہوں کے اس نے جو بھی کہا وہ سب سچ ہو اور یہ سب کچھ دوسروں کے زندگی کے تجربہ کے بنیاد پر کہ گئی ... لیکن اگر یہ سب اس کے ساتھ ہوا ہے تو یہ اس شخص کی بدقسمتی ہے جو اس نے ایک نایاب ہیرے جیسی لڑکی کا ساتھ کھو دیا... کیوں کے اب کوئی اسے اپنے سر کا تاج بناۓ گا اور اس کے نازک سے دل کے ہر پرانے زخم کو مٹا دے گا اور نئی حسین لمحات بناۓ گا...

اسد یہ سوچ کر اس اجنبی لڑکی کی طرف گیا اور اپنا ہاتھ اگے بڑا تھے ہوئے بہت خیال سےکہنے لگا؛

"سنو... آؤ میرے ساتھ!"

امبر اس لڑکے کو سوالیاں نگاہوں سے دیکھنے لگی، اسد مسکرایا اور کہنے لگا؛

"نہیں جانتا آپ لڑکوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں لیکن یہ لڑکا ان سب جیسا نہیں اس لئے آپ کے چہرے سے اداسی کو دور کرنے کے لئے ایک چھوٹا سا سرپرائز... پلیز آے میرے ساتھ!"

اس نے درخواست کرتے ہوئے کہا.

امبر کو اس شخص کی باتوں نے حیران کردیا، وہ اٹھ گئی اور اس لڑکے کے ہاتھ کو ان دیکھا کر کے آگے بھڑی؛

"بتائیں کہاں ہے اپ کا سرپرائز... ہمم!"

وہ سنجیدگی سے بولی.

اسد جانتا تھا کے یہ لڑکی ابھی بھی اس سے خوش نہیں تھی لیکن پھر بھی اس کے ساتھ چلنے کے لئے راضی ہوگئی. وہ مسکرایا اور امبر کو اپنے ساتھ فلور ٹو ceiling window کے طرف لےگیا؛

"وہ رہا سرپرائز...!"

اس نے آسمان کے طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا.

امبر نے دیکھا کے ایک اونچی عمارت پر countdown ہورہی تھی اور پھر fireworks شروع ہوگئے. اسے آتش بازی بہت پسند تھی اور اس نے آج تک کبھی اتنے قریب سے نہیں دیکھا تھا، وہ ایک چھوٹی بچی کی طرح خوش ہورہی تھی اور وہ بھول گئی کے وہ اس اجنبی لڑکے سے خفا تھی؛

اجنبیOnde histórias criam vida. Descubra agora