بسم اللہ الرحمن الحیم نور ازل دکھنے میں ایک عام سی کہانی ہے،لیکن اس کو اگر آنکھ کی بجائے دل سے پڑھا جائے تو نظر آئے گا کہ یہ اپنے اندر کیا چھپائے بیٹھی ہے۔اس کہانی میں میں نے ہمارے معاشرے میں ہونے والے چند اہم مسئلوں کو زیر بحث رکھا ہے اور جو اس ناول کا مین ٹاپک ہے وہ میرے دل کے بہت قریب ہے۔ یہ کہانی میں اور کسی کے نام نہیں کرنا چاہوں گی۔یہ کہانی میرے اپنے نام ہے۔ "علیزہ احمد کے نام" جزاک اللہ🖤