اپنے ٹوٹے ہوئے خوابوں پر کسی کا محل بنتے دیکھا ہے کبھی؟ خوابوں کے ٹوٹنے کے بعد پھر جدوجہد سر پھوڑتی ہے آپ کا. بس اسی بہتے پسینے کے درد کو الفاظ دینا چاہے ہیں.

یہ کوئی ناول نہیں ہے، بس ایک قصہ ہے دل سے نکلی ہوئی ایک تحریر... جس کو آپ حجابیز سیلف-ہیلپ کتاب بھی کہہ سکتے ہیں، جو آپکو بہت کچھ بتائے گی۔ اس میں شاید آپکو اپنی کہانی کا عکس نظر آئے یا پھر آپ کو اس...