💟💝میری دعائیں💖💓

38 2 2
                                    

میری دعائیں پیچیدہ بہت ہیں😳
شام کا وقت ہے
😳😮
دعاؤں کی منظوری کا وقت ہے
میں کیسی دعاؤں کو یاد کروں

میری دعائیں پیچیدہ بہت ہیں
میرے دل میں بہت بےاثر دعائیں ہیں
😳😮
بہت دعاؤں کی بجاۓ
کاش میرے دل میں
اک خواہش
اک ہی دعا ہوتی
اور قبول ہوتی
تو اچھا ہوتا
💟💖💓

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Aug 12, 2019 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

💞شاعری💕Where stories live. Discover now