زندگی

65 3 2
                                    

زندگی جو اک بستی ہوتی ....
اور بستی کی گلیوں میں.........  
سپنوں کے گھر ہوتے...
تو
میری جیون بستی میں....
سب سے زیادہ گھر ہوتے.....
بہت تھوڑے پل ہوتے....
اگر
زندگی اک بستی ہوتی...

💞شاعری💕Where stories live. Discover now