محبت

43 3 5
                                    

کٹھن ہے زندگی کتنی

یہ سفر دشوارکتنا ہے

کبھی پاؤں نہی چلتے

کبھی راستہ نہی ملتا

ہمارا ساتھ دے پاۓ

کوئ ایسا نہی ملتا

فقط ایسے گزاروں تو

یہ شب و روز نہی کٹتے

مجھے پھر بھی میرے مالک

کوئ شکوہ نہی تجھ سے

میں جاں پر کھیل سکتی ہوں

میں ہر دکھ جھیل سکتی ہوں

اگر تو آج ہی کر دے

اپنی محبت ہمسفر میری

written by me
❤❤❤❤❤

💞شاعری💕Where stories live. Discover now