انا - تم جب مجھے یاد آتی ہو

151 12 2
                                    
تم جب مجھے یاد آتی ہومیں تمہاری ٹائم لائن پہ جاتی ہوںتمہاری تصویر دیکھتی ہوںتمہارے کمنٹس پڑھتی ہوںزیرِ لب مسکراتی ہوں

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

تم جب مجھے یاد آتی ہو
میں تمہاری ٹائم لائن پہ جاتی ہوں
تمہاری تصویر دیکھتی ہوں
تمہارے کمنٹس پڑھتی ہوں
زیرِ لب مسکراتی ہوں

جہاں کسی دوسرے کا لائک یا کمنٹ دیکهوںچونک جاتی ہوںپهر میں پاگلوں کی طرح اس کی ٹائم لائن دیکھتی ہوںتم نے اس کی کون کون سی تصویر لائک کی ہےتمہارا ایک ایک لفظ میرے دل پہ گڑ جاتا ہےمیں اپنے آنسو اپنی پلکوں میں چهپا لیتی ہوںاکثر یوں بهی ہوتا ہےمیں ایک ...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

جہاں کسی دوسرے کا لائک یا کمنٹ دیکهوں
چونک جاتی ہوں
پهر میں پاگلوں کی طرح اس کی ٹائم لائن دیکھتی ہوں
تم نے اس کی کون کون سی تصویر لائک کی ہے
تمہارا ایک ایک لفظ میرے دل پہ گڑ جاتا ہے
میں اپنے آنسو اپنی پلکوں میں چهپا لیتی ہوں
اکثر یوں بهی ہوتا ہے
میں ایک میسج ٹائپ کر کے گھنٹوں بیٹھی رہتی ہوں
اپنی انا کے پاؤں پکڑتی ہوں
کہ وہ ایک بار تم کو واپس بلا لینے دے
میری انا میرے ہاتھ زور سے جهٹکتی ہے
مسکراتی ہے
اور نفی میں سر ہلا دیتی ہے

جہاں کسی دوسرے کا لائک یا کمنٹ دیکهوںچونک جاتی ہوںپهر میں پاگلوں کی طرح اس کی ٹائم لائن دیکھتی ہوںتم نے اس کی کون کون سی تصویر لائک کی ہےتمہارا ایک ایک لفظ میرے دل پہ گڑ جاتا ہےمیں اپنے آنسو اپنی پلکوں میں چهپا لیتی ہوںاکثر یوں بهی ہوتا ہےمیں ایک ...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

میں جلتی آنکھوں اور سلگتے دل کے ساتھ
لوگ آؤٹ کردیتی ہوں
دوسرے دن بهی جب تم یاد آؤ
میں یہی معمول دہراتی ہوں
اسی امید پہ کہ ایک دن میں اپنی انا سے جیت جاؤں گی
اور تم کو واپس بلا لوں گی۔۔

میں جلتی آنکھوں اور سلگتے دل کے ساتھلوگ آؤٹ کردیتی ہوںدوسرے دن بهی جب تم یاد آؤمیں یہی معمول دہراتی ہوںاسی امید پہ کہ ایک دن میں اپنی انا سے جیت جاؤں گیاور تم کو واپس بلا لوں گی۔۔

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

goeunbyul ki diary..!Where stories live. Discover now