انتخاب

264 22 6
                                    

کچھ لوگ چاہیں بھی تو وہ کسی کا پہلا آپشن نہیں بن سکتے۔۔۔۔ وہ ہمیشہ لوگوں کا دوسرا آپشن ہوا کرتے ہیں۔۔۔۔
وہ اس لیئے کہ۔۔۔۔ جو توقعات لوگوں کو ان سے ہوتی ہیں۔۔۔ وہ کبھی بھی ان پر پورا نہیں۔۔۔ اتر سکتے۔۔۔۔
تب لوگ ان کو دوسرے آپشن پر رکھتے ہیں۔۔۔

goeunbyul ki diary..!Where stories live. Discover now