یہ میری پہلی کاوش ہے. پڑھ کر اپنی آراء کا ضرور اظہار کیجیے گا. میری اس تحریر میں آپ کو محرومیوں اور اداسیوں کے سوا کچھ نہیں ملے گا. اس لیے وہ لوگ جو اداسیوں سے دور بھاگتے ہیں یہ تحریر پڑھنے سے گُریز کریں. اور کاپی پیسٹ کرنے سے بھی اجتناب کریں کیونکہ الفاظ کاپی ہو سکتے ہیں، جذبات نہیں.. شکریہ 🌹