Sneak Peak 🌹

3.5K 95 16
                                    


یار اس عداون میں ایسا کیا ھے جو سب اس سے ڈرتے ھیں *
یار وہ بہت ڈینجرس ھے اسنے بہت قتل کٸے ھیں لوگ کھامپتے ھے اسکا نام سن کر وہ بہت دردناک موت دیتا ھے انسان کو *
اور تمہیں پتہ ھے وہ غریبوں کی بہت مدد کرتا ھے غریبوں کی جان بستی ھے اس میں *
تو پھر وہ اچھا ہوا یا برا ؟ *
وہ بہت ہینڈسم ھے *
........
یہ تھی عداون کے بارے میں پہلے کی باتیں
اب اگے پڑھیں
..........
یار اس عداون کو دیکھا ھے کیسا بدل گیا ھے آج اسے کسی نے مارا پر اسنے کچھ نہیں کہا *
اگر یہ پہلے والا عداون ہوتا تو آج اس گاڑی والے کو ذندہ جلا دیتا *
شادی کے باد کتنا بدل گیا ھے *
تم نے سنا ھے وہ مسلمان ہوگیا اسکا نام اب عباد ھے *
پر کیسے یار کتنا بڑا غنڈہ تھا کیسے سدھر گیا *
اللہ ہی بہتر جانے *
ہاں پر وہ آج بھی غریبوں کی مدد کرتا ھے *
مطلب اب وہ اچھا انسان ھے *
........

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
KesA Laga Sneak Peak ❤

زہل عداون ❤ Completed ✔Where stories live. Discover now