Episode 4

405 28 0
                                    

#یادوں_کی_دھنک_جلے
#اُمیمہ_راٸٹس
#قسط_نمبر_4
#umema_writes💕
#Episode_4
Do not copy without my name and permission
                             
                            💞💞💞💞
     
جب وہ قبرستان پہنچی تو وہ یہ جانتی تھی اسے اندار نہیں جانا چاہیے مگر کبھی دل کے ہاتھوں مجبور ہم وہ کام بھی کر لیتے جو ہم جانتے ہیں غلط ہے اور یہ تو اس کیا قبر تھی جس پر وہ اپنی جان بھی دے سکتی تھی۔۔۔۔ وہ صرف دہ بار قبرستان آٸی تھی ایک آج اور ایک اپنی امی کے انتقال پر۔۔۔۔۔

صبا کے بہت اصرار پر وہ اسے قبرستان لے آیا تھا اس سے صبا کی حالت دیکھی نہیں جا رہی تھی اس دن بھی صبح کے ساڑھے چھ بجھ رہے تھے سورج کی کرن ہلکی سی آسمان پر پھیل رہی تھی وہ وہاں جاکر بہت روی اتنا کے اسے سنبھالنا مشکل ہورہا تھا  اس نے وہاں جاکر اپنے ہاتھوں سے پودے لگاے اور مقابل بیٹھے شخص کو ہدایت دیتے ہوۓبولنے لگی۔۔۔

      سنو۔۔۔۔۔ میں رہوں نہ رہوں آپ اسے اکیلا مت چھوڑنا میری ماما میرے لیے سب کچھ تھی میری ماں باپ سب کچھ آپ ان کی قبر کا خیال رکھنا وہ آج جب پندرہ سال بعد اس قبرستان  میں واپس آٸی تو اسے سب کچھ یاد آگیا وہ اندار گی تو یقین نہ آیا اپنے ماں باپ کی قبر کے چاروں طرف پھول پودے لگے دیکھ کر اسے یقین نہ آیا کے جب وہ آٸی تھی اس نے ایک پودہ لگایا تھا اور آج ۔۔۔وہ حیران تھی کہ اسے کس نے پانی دیا ہوگا وہ یہی سب سوچ رہی تھی کہ پیچھے سے کسی بزرگ کی آواز آٸی جس پر صبا نے مڑ کر دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔

    آگے تم.... وہ اپنے چشمے کو صاف کرتے ہوۓ بے دھیانی میں بول رہے تھے

  ارے بیٹی تم کون ہو میں سمجھا وہ آگیا ہے۔۔وہ اسے دیکھ کر بول رہے تھے۔۔۔

   کون آتا ہے یہاں کیا نام ہے۔۔۔۔وہ  پریشانی کے عالم میں پوچھ رہی تھی ..........

  ارے بیٹی اب عمر ہو گی ہے نام تو مجھے یاد نہیں ہے میں تو اسے بیٹا کہتا ہوں  مگر وہ روز اسی وقت آتا آج پتہ نہیں اب تک کیوں نہیں آیا ہاں اکثر اس کے ساتھ ایک بیس بایس سال کا لڑکا آتا ہے  بہت روتا ہے معافیاں مانگتا ہے کوی آۓ نہ آۓ وہ ضرور آتا ہے ۔۔۔۔ یہ اس کی ماں کی قبر ہے صبا ان کی بات پر اور پریشان ندیم ہو گی۔۔۔
  
ویسے بیٹی تم کون ہو اور یہاں کیا کر رہی ہو یہ میری امی کی قبر ہے لیکن میں  ان کی اکلوتی بیٹی ہوں تو پھر وہ کون ھے۔[اس کے دل نے اک نام پکارہ مگر پھر اس نے اپنی سوچ پر خود ہی پانی ڈالا]

  بیٹا آج تاریخ کیا ہے ١٣ اکتوبر ہے نہیں بیٹی اسلامی تاریخ کیا ہے آج ١٨ رجب ہے ۔۔۔۔ ہاں بیٹی وہ آج ان مرحومین کی برسی ہے نہ تو وہ مدارسوں میں  نیاز کرتا ہے تو لیٹ آتا مگر آتا ضرور ہے ١٨  رجب اور ١٣ شوال کو وہ تھوڑا دیر سے آتا ہے رجب تو امی کا مگر شوال میں وہ دل میں سوچ رہی تھی کہ  اس کا فون بجا اسکرین پر سمن کا نمبر تھا اس نے فون اٹھایا۔۔
  
تم  کہاں ہو ۔۔ سمن کی آواز میں غم پریشانی تھی

یادوں کی  دھنک جلے(completed)✅Where stories live. Discover now