یادوں کی دھنک جلے( Episode 1)

1.5K 42 7
                                    

Asalam alikum mere novel ke tamam characters farzi ha magar isme mojood story reality base ha....yeah mera phela novel ha islye galtiyo ko maaf kijiya ga aur bohat mehnat ki ha likhne me like and comment se apne views zaror bataen...jazakaallah😍

#یادوں_کی_دھنک_جلے

#اُمیمہ_راٸٹس

#قسط_نمبر_١

umema_Sayani

Episode_1

💕💕💕💕

کچی تھی آس کی ڈوری۔۔

اک پل میں ٹوٹ گی ہے💔

یہ اپنوں کی خود غرضی😥

خوشیاں میری روٹھ گی ہیں

اس راہِ وفا میں پاٸی۔۔۔

ہر موڑ فقط رسواٸی۔۔

جو منزل کی چاہت تھی ❤

راستے میں وہ چھوٹ گی ہے 💘

💞💞💞💞

آج صبح سے ہی موسم بہت خوشگوار ھو رہا تھا۔ ہلکی ہلکی دھند آسمان پر چھای ہوئی تھی۔ صبا کھڑکی پر کھڑی اس منظر کو دیکھ رہی تھی کہ اتنے میں حور کی آواز آی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امی امی امی۔۔۔

حور میری بیٹی میری جان میرے جینے کی وجہ ورنہ میں۔۔۔اک ہلکی سی ٹیس دل میں اٹھی جو حور کا چہرہ دیکهتے ہی دور ہوگی۔وہ جو ڈی وی لاونج سے آواز لگا رہی تھی اب باقاعدہ صبا کے کمرے میں موجود تھی۔ خوشی اس کے چہرے سے صاف جھلک رہی تھی۔۔۔۔۔

ماما آپ کو پتہ ہے میرا ایڈمیشن ھوگیا ڈاو۶ میڈیکل کالج میں اسکالرشپ پر۔۔۔

ماما.......حور نے پریشان ھوتے ھوے کہا...

جی میری جان۔۔۔۔ ماما ڈیسٹ کے لیے تو میں آپیا کے ساتھ چلی گی مگر ڈاکٹر بننے کے لیے کراچی جاکر پڑھنا ھوگا اور میں اپ کے بنا نہیں جاوں گی۔۔۔

اس کی بات پر صبا پریشان بھی ہوی مگر حور کے ڈاکٹر بننے کا جنون اسے پھر اس شہر میں لے کر جا رہا تھا۔۔۔۔ جیسے وہ دس سال پہلے چھور کر آی تھی۔۔۔۔۔جب وہ پنڈی آی تو یہ سوچ چکی تھی کے اب کبھی اس شہر میں واپس نہیں جاے گی جہاں اس کی عزت نفس مجروح ہوئی تھی۔۔۔۔

ماما آپ کیا سوچ رہی ہیں ۔۔۔حور کی آواز پر چونکی اور اسے پیار کرتے ہوے کہا۔۔۔ ہاں میری پیاری حورین(حور) ہم سب جاہیں گے۔سب مطلب آپیا بھی....

جی میں سمن سے پوچھ لوں گی اگر اسے کوی کام نہ ہوا تو وہ بھی چلیں۔۔۔۔

سمن جس سے ملنے کے بعد پتہ چلا کہ اس دنیا میں اچھے لوگ بھی موجود ہیں سمن سے خون کا رشتہ نہ ہونے کے باوجود اس نے مجھے سہارا دیا مجھے اس وقت سنبهالا جب میرا اس دنیا میں کوئی نہيں تھا سواے اللہ اور میری بیٹی کے۔۔ دس سال سے پنڈی میں رہتے ہیں اللہ کے فضل و کرم سے hoor's boutiques کے نام پنڈی میں اور اب کراچی میں بھی boutique کا کام جاری ہے۔۔

یادوں کی  دھنک جلے(completed)✅Where stories live. Discover now