بہت یاد آؤ گے...

27 0 0
                                    

اب جو بچھڑے ہو تو بہت یاد آؤ گے
تنہائی میں بھی آ کر مجھے ستاؤ گے
یہ کیسی یادیں ہیں جو تم سے وابستہ ہیں،
نہ بھولتی ہیں تمہیں نہ بھولنے دیتی ہیں..
اب تو ہر یاد کے ساتھ تم ہی یاد آؤ گے
وہ میرا، تمہارا اور برستی ہوئی بارش کا عجب رشتہ تھا..
اب تو ہر بوند کے ساتھ تم ہی یاد آؤ گے
وہ پھول بھی آج تک کتابوں میں سنبھال رکھے ہیں،
اب تو ہر ورق سے مہکتی ہوئی خوشبو میں تم ہی یاد آؤ گے...
نیند کا آنکھوں پر جو پہرا تھا وہ ٹوٹ گیا ہے،
اب تو خوابوں میں بھی بس تم ہی یاد آؤ گے

میرے دل کی آوازWhere stories live. Discover now