Episode 04

35 2 0
                                    


احد کی گاڑی ہوا سے باتیں کررہی تھی۔اس کی آنکھوں کہ سامنے باربار آستر کی بھیگی آنکھیں آرہی تھیں۔سر کو جھٹک کر اس نے ایک جھٹکہ سے گاڑی روکی ۔پھر سیگریٹ جلائی اور اس کا دھوا ہوا میں اڑیا۔

کیا میں نے کچھ غلط کردیا ہے؟نہیں اس نے جو کیا اس کی سزا بھی تو ملنی چاہیے تھی۔(وہ خود سوال کرتا اور خود ہی اپنی تصلی کہ لیے جواب بھی دیتا)

اگر وہ سچی ہوئی تو؟ یا میرے اللہ میں کیا کروں ۔مجھے راستہ دیکھا دے۔۔(اپنی سوچوں میں گھرا تھا ،اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کیوں وہ اتنا بےچین تھا)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چھ ساتھ گھنٹے کہ بعد آستر ہوسپیٹل پہنچی۔تو آریش وہیں موجود تھا۔

کہاں تھی تم آستر؟کب سے پریشان ہورہا ہوں میں۔(وہ فکرمندی سے بولا)

بابا کیسے ہیں ؟تیاریاں ہوگئیں کیا؟(اس کہ سوال کو نظر انداز کرتے ہوئے وہ بولی)

کل سرجری کا کہا ہے ۔

میں پیسے جماکرواکراتی ہوں۔(استر کہہ کر اگے بڑھ گئی اور آریش اسے جاتا دیکھتا رہا کہ اس کا فون بجا۔جب دیکھا تو اسکرین پر احد کا نام تھا اس نے کال رسیو کی)

ہیلو۔۔۔

کہاں ہے تو۔بنا بتائے ہی چلا گیا وہاں سے؟(احد نے اس سے ایسے چلے جانے کی وجہ پوچھی)

ہاں ایک دوست کہ ساتھ ہوں۔۔(آریش نے بات کو گھومانا چاہا)

کون دوست خیرت تو ہے؟

ہاں دوست کہ فادر ہوسپیٹل میں ہیں تو میں اسی کہ ساتھ ہوں۔(آریش نے سچ بتایا بس آستر کا نام نہیں لیا کیونکہ اسے پتا تھا کی اس کا نام سنتے ہی وہ غصے میں آجائے گا)

کون سے ہوسپیٹل میں ہے میں پہنچتا ہوں۔(احد نے کہا کیونکہ اس کا ماننا تھا دوست کادوست بھی دوست ہوتا ہے)

نہیں نہیں ،اس کی ضرورت نہیں ہے۔(آریش نے فورا اسے منا کیا)

ٹھیک ہے جیسے تیری مرضی،میری ضرورت ہوتو بتا دینا۔۔(احد نے اسے فورس نہیں کیا)

ٹھیک ہے۔ اللہ حافظ۔۔(آریش نے کہہ کر فون بند کردیا کیونکہ سامنے سے ہی آستر آرہی تھی)

ہوگیا کام؟

جی۔۔آریش اب آپ گھر چلے جائیں۔ آپ کا بہت شکریہ میری مدد کا مگر پلیز اپ چلے جائیں میں ہوبابا کہ پاس۔۔(آستر کو اسے اس طرح بے آرام کرنا اچھا نہیں لگا)

میں بلکل ٹھیک ہو اور کہنی نہیں جارہا۔(آریش نے جواب دیا تو وہ چپ ہوگئی)

ایک بات پوچھوں ؟(آریش نے اس سے پوچھا)

جی پوچھیں۔(آستر نے اجازت دی وہ اس وقت کمرے کہ باہر بیٹھے تھے اور سامنے کمرے میں محمعد صاحب تھے)

Hudood e ishq (season 2)Wo Geschichten leben. Entdecke jetzt