خاموش محبت

9 0 0
                                    

وہ مجھے تب ملا جب میں محبت سے اکتا چکی تھی...
شاید اس کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا...
ہم دونوں ایک دوسرے کے لیے بنے تھے, یہ جانتے ہوئے بھی کوئی پہل نہیں کر رہا تھا..
شاید ہم ڈرتے تھے.. 
ہم ڈرتے تھے قسمت سے,  اپنی امیدوں سے,  اپنے نصیب سے,  کہ اگر ہم ایک دوسرے کے نہ ہوئے تو شاید کبھی کسی کہ نہ ہوسکیں...!! 
یہی سوچ کر شاید وہ بھی دور رہتا تھا مجھ سے, اور کچھ ایسی ہی سوچ میری بھی تھی..
ہاں.!! وہ خاموش محبت آج بھی یاد ہے مجھ کو,
جہاں عزت تھی اور محبت تھی..  مگر اظہار نہ تھا.. اسی لیے آج وہ کسی اور کے ساتھ ہے,  اور میں بھی اسکو اپنے ہمسفر میں ڈھونڈتی ہوں....!!! 

شام ہجرWhere stories live. Discover now