کردار

68 4 2
                                    

کہانیاں چپ ہیں کسی دیوار کی مانند,
جو لفظ چیختے تھے, زباں کٹ گئی آج انکی_
کردار جو لفظوں سے زندہ تھے,  کہ جنکی وجہ سے تھا کہانیوں میں لطف,  افسوس کہ مر گئے ہیں_
دیمک کتابوں کو کھا گئی ہے,  دھول لفظوں پہ جم چکی ہے,
قلم اب ٹھر چکا ہے, انگلیاں اب کٹ چکیں ہیں_
کردار جو لفظوں سے زندہ تھے افسوس کہ مر گئے ہیں_
-آبی

شام ہجرWhere stories live. Discover now