16~They lost them

Start from the beginning
                                    

"ریئلی؟ اوہ تھینک یو بھابھی۔ یو آر دی بیسٹ!" مکھن لگاتے وہ فون ہاتھ میں لیے کمرے سے باہر چلی گئی.
.
.
.
.
.
.
دوسری جانب اذان اور نائل ابھی ابھی وہاں داخل ہوئے تھے. اذان آج گرے کلر کے سوٹ میں تھا. اور نائل بلیک میں۔
The most decent and the most talkable topic of the evening.

 اور نائل بلیک میں۔ The most decent and the most talkable topic of the evening

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

جہاں سب انہیں ستائشی نظروں سے دیکھ رہے تھے وہاں وہ دونوں سب کی نظروں سے بےنیاز تھے

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.


جہاں سب انہیں ستائشی نظروں سے دیکھ رہے تھے وہاں وہ دونوں سب کی نظروں سے بےنیاز تھے. لوگوں کی ایسی نظروں اور باتوں کے وہ دونوں عادی تھے اور انہیں اس کا غرور بھی تھا.

لیکن اذان کو تو کسی اور کی تلاش تھی. "کسکو ڈھونڈ رہے ہو؟" ان دونوں کی سماعتوں سے یہ جملہ ٹکرایا تو وہ پلٹے اور انہوں نے فریال اور نوید کو دیکھا.

  "مبارک ہو بہت میرے بھائی۔" نوید اس کے گلے لگا.
"تھینکس.. میں تم دونوں کا ہی انتظار کر رہا تھا. "

"جھوٹ تو مت بولو اذان... تم کسی اور کو ڈھونڈ رہے تھے۔ " فریال نے اسکا جھوٹ پکڑا.

"لیکن مجھے کہنا پڑے گا اذان تمہاری چوائس بہت اچھی ہے۔ بھابھی واقعی بہت پیاری ہیں۔" نوید نے کہا تو سب نے اسے شکی نظروں سے دیکھا. اپنے اوپر سب کی نظریں محسوس کرتا نوید دونوں ہاتھ اٹھا کر بولا.

" ایسے مت دیکھو میں نے کچھ نہیں کیا. میں نے ابھی ابھی ہی دیکھا ہے دیکھ لو اپنے پیچھے اور میری جان چھوڑو۔" نوید کی سن کر سب نے مڑ کر دیکھا تو ایشل اور ماھین مِرہا کو لے کر آئی تھیں. وہ پستہ کلر کی لمبی میکسی میں ملبوس تھی اور بال آج بھی گھنگرالے اور کھلے تھے. لیکن آج کے  curls پہلے سے بھی بہت اچھے تھے.

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.
دوستی اور محبت | ✔Where stories live. Discover now