سیزن ٹو آف 'تیری خاطر'

260 13 24
                                    

یہ کہانی وہی سے شروع ہوتی ہے جہاں 'تیری خاطر' کا اختتام ہوا۔

یہ کہانی اس ناول 'تیری خاطر' کا سیزن ٹو' ہے۔

بس  کردار تھوڑے مختلف ہیں۔ سب کچھ ویسا ہے جیسا اس ناول میں تھا۔

بس یہاں کہانی ہوگی؛

'اصحاذ کی اور اس کے عشق کی'

'شانزل کی اور اس کے بدلے کی'

'عینی کی اور اس کے زندگی کی'

شہیر کی اور اس کے کردار کی'

یہاں کہانی ہوگی سکندر شاہ اور علینہ فرید کے بیٹے کی؛ شانزل کے وجود میں آنے کی، عینی کے شرارتوں کی اور شہیر کے کارناموں کی، افرہ کے خوابوں کی، سمیر کی سچائی کی!

********************

یہاں آپ کو کردار وہی ملیں گے جو 'تیری خاطر' ناول میں تھے۔ کہانی وہی ہے بس کردار بدل گئے ہیں۔

یہاں کچھ ادھورے ملن کی کہانی  ہوگی؛ کچھ بچھڑے رشتوں کے دوبارہ ملنے کی چاہ ہوگی؛ محبت ملنے کی جستجو ہوگی تو بدلے کے آگ میں جھلس کر دوسروں کو بھی جھلسانے کی کہانی ہوگی۔

کچھ نئے کرداروں کی ہوگی یہ کہانی؛ کچھ نئے انکشافات کی داستان ہوگی؛ کچھ گہرے رازوں سے پردہ اٹھنے کو ملے گا؛ کچھ نئی باتوں کا علم ہوگا۔

************************

کیا محبت کو منزل مل جائے گی؟

کیا بدلے کی آگ دوسرے کے وجود کو بھی جھلسا دے گا؟

کیا عشق کی آگ کی تپش کوئی دوسرا محسوس کرسکے گا؟

کیا سچائی جان لینے کے بعد مان، یقین اور 'محبت' ویسے ہی رہینگے؟

کیا اظہار کر لینے کے بعد دوستی کا رشتہ ویسا رہ پائے گا؟

کیا عاشق کے عشق کی آگ 'اس' کا دل دھڑکا سکے گی؟

کیا محبت کا جواب محبت سے دیا جائے گا؟

کیا بچھڑے رشتے دوبارہ مل پائینگے؟

کیا ظالم کو سزا ہوگی؟ یا پھر وہ بھی بری ہوجائے گا؟

کیا سب کی زندگیوں میں خوشیاں لوٹ آئیں گی؟

یہ  سب اور بہت کچھ؛ انشاءاللہ آپ کو اس نئے ناول میں پڑھنے کو ملے گا!!!

***********************

MUHABAT SHART HAI ESAAR KA is a sequel of TERI KHAATIR....
.
.
.
Jaisa Aap sb ne mera saath wahan diya blkl waisay hi yahan bhi dyn...
.
.
.
KEEP SUPPORTING ME DEAR READERS!!!
.
.
.
CHALEIN TU PHIR MILTAY HAIN PEHLI EPI K SAATH.... TB TK  K LIYE MUJHE IJXAAT DYN...
.
.
.
APNA DHER SAARA KHYAAL RAKHEIN... AUR MUJHE DUA'AON MEIN YAAD RAKHEIN...
.
.
.
UR AUTHORESS; ALEENA FARID!!!!!

Muhabbat Shart Hai Esaar Ka (Season2) By Aleena FaridWhere stories live. Discover now