زمر مافیا کی دنیا میں کنگ سے جانی جاتی ہے لیکن کوئی نہیں جانتا کے کنگ ایک لڑکی ہے دوسری طرف سلطان مافیا میں ڈیول کے نام سے جانا جاتا ہے زمر اور سلطان کا بچپن میں نکاح ہوا تھا اُن کی ذبردستی شادی کرا دی جاتی ہے دونوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کے اُنکی شادی کنگ اور ڈیول سے ہوئی ہے ۔ پاشا کو ختم کرنے کے لیے ڈیول اور کنگ ایک ٹیم بناتے ہیں لیکن ڈیول کو کنگ اور کنگ کو ڈیول کی اصل آئیڈنٹٹی کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوتا