اسلام علیکم! اس چھوٹی سی زندگی میں ہم بہت کچھ کھوتے ہیں اور بہت کچھ پاتے ہیں، یہی عمل ہماری زندگی میں توازن برقرار رکھتا ہے ورنہ یا تو ہم ناامیدی سے مر جاتے یا تکبر سے ۔ میرے اس نئے آرٹیکل میں میں نے ایک بہت مشہور فقرے کو بیان کیا ہے جو ہم نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت بنانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ باقی آپ خود پڑھیے ! :-) (شکریہ) فی امان اللہ !