یہ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی جو رشتوں سے بے اعتبار ہے اس لڑکی کی کہانی جو نکاح جیسے رشتے سے بیزار ہے جو لوگوں سے متنفر ہے جسے اپنے پاؤوں پر کھڑا ہونا ہے تا کہ شادی جیسے رشتے سے بچ سکے اور اپنی دنیا اپنی مرضی سے بناسکے اور جی سکے