کرداروں کا تعارف

737 48 45
                                    
مَیں ہوں تبسّم چودھری۔ یہ میرا پہلا ناول ہے۔ "یہی تو رازِ اُلفت " ہے۔ اُمّید ہے آپ سب کو پسند آئیگا۔ آئیے مَیں آپ کو اپنے ناول کے کرداروں سے ملاتی ہوں۔

عبدل میر ہادی

مَیں ہوں عبدل میر عبدل ہادی۔ آپ سب مُجھے جانتے ہی ہونگے کیونکہ مَیں ایک ڈیشنگ اسمارٹ لڑکا ہوں ایسا میرے دوست کہتے ہیں بقول میرے دوست اگر وہ لڑکی ہوتے تو مُجھے ضرور پروپوز کرتے😂۔ میری پرسنالٹی کے لڑکیوں کے ساتھ ساتھ لڑکے بھی دیوانے ہے۔ اب اپنی تعر...

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.

مَیں ہوں عبدل میر عبدل ہادی۔ آپ سب مُجھے جانتے ہی ہونگے کیونکہ مَیں ایک ڈیشنگ اسمارٹ لڑکا ہوں ایسا میرے دوست کہتے ہیں بقول میرے دوست اگر وہ لڑکی ہوتے تو مُجھے ضرور پروپوز کرتے😂۔ میری پرسنالٹی کے لڑکیوں کے ساتھ ساتھ لڑکے بھی دیوانے ہے۔ اب اپنی تعریف خود کیا کروں آپ مس چودھری سے پوچھ لیں۔ اچھا مَیں چلتا ہو میرے پیشنٹ میرا انتظار کر رہے ہونگے۔

تبسم حنان غالب

مَیں ہوں تبسّم حنان غالب۔ مَیں ایک سلجھی ہوئی لڑکی ہوں۔ لیکن خود میں بہت اُلجھی ہوئی ہو میری کل کائنات میری بڑی بہن ہے جو بہت حساس ہے۔ مزید جاننے کے لیے آپ کو پوری کہانی پڑھنی ہوگی۔

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.

مَیں ہوں تبسّم حنان غالب۔ مَیں ایک سلجھی ہوئی لڑکی ہوں۔ لیکن خود میں بہت اُلجھی ہوئی ہو میری کل کائنات میری بڑی بہن ہے جو بہت حساس ہے۔ مزید جاننے کے لیے آپ کو پوری کہانی پڑھنی ہوگی۔

زبیر احمد صدیقی

مَیں ہوں زبیر احمد صدیقی۔ آپ کو میرے ساتھ رہ کر کبھی بوریت نہیں ہوگی۔ آپ مُجھے ہمیشہ ہنستا مسکراتا پائینگے۔ مُجھے نئے نئے دوست بنانے کا بہت شوق ہے۔ کیا آپ میرے دوست بنینگے؟

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.

مَیں ہوں زبیر احمد صدیقی۔ آپ کو میرے ساتھ رہ کر کبھی بوریت نہیں ہوگی۔ آپ مُجھے ہمیشہ ہنستا مسکراتا پائینگے۔ مُجھے نئے نئے دوست بنانے کا بہت شوق ہے۔ کیا آپ میرے دوست بنینگے؟

انہباج محمد صدیقی

مَیں ہوں انہباج محمد صدیقی۔ مَیں زبیر کی چچا زاد ہو۔ ویسے تو مَیں ہوں پاپا کی پری، لیکن امی کی نظر میں اُن کی نکمی اولاد۔ جِسے کوئی کام نہیں آتا۔ آپ کو بتا دوں کہ میرا حافظہ بہت کمزور ہے مَیں کیا غلطی کرتی ہوں مُجھے خود پتہ نہیں ہوتا اور امی کی ڈا...

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.

مَیں ہوں انہباج محمد صدیقی۔ مَیں زبیر کی چچا زاد ہو۔ ویسے تو مَیں ہوں پاپا کی پری، لیکن امی کی نظر میں اُن کی نکمی اولاد۔ جِسے کوئی کام نہیں آتا۔ آپ کو بتا دوں کہ میرا حافظہ بہت کمزور ہے مَیں کیا غلطی کرتی ہوں مُجھے خود پتہ نہیں ہوتا اور امی کی ڈانٹ پڑتی ہے۔ اچھا مَیں چلتی ہوں اِس سے پہلے کی امی کی فلائنگ چپپل مُجھے لگے۔

ایرج غلام حیدر

مَیں ہوں ایرج غلام حیدر۔ مَیں میری فیملی سے بہت محبت کرتی ہوں۔ میری فیملی میں صرف میرے دادا ہے۔ باقی جاننے کے لئے آپ اِس کہانی کو پڑھیں۔

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.

مَیں ہوں ایرج غلام حیدر۔ مَیں میری فیملی سے بہت محبت کرتی ہوں۔ میری فیملی میں صرف میرے دادا ہے۔ باقی جاننے کے لئے آپ اِس کہانی کو پڑھیں۔

زان امام خان

مَیں ہوں زان امام خان۔ آپ میرے بارے میں اس کہانی میں پڑھ لیں۔ میرے پاس وقت نہیں ہوتا۔ چونکہ مَیں ایک پروفیسر ہوں۔ اِس لیے مَیں بہت حساس ہوں مُجھے خاموشی پسند ہے۔ باقی آپ اِس کہانی میں پڑھیں۔

¡Ay! Esta imagen no sigue nuestras pautas de contenido. Para continuar la publicación, intente quitarla o subir otra.

مَیں ہوں زان امام خان۔ آپ میرے بارے میں اس کہانی میں پڑھ لیں۔ میرے پاس وقت نہیں ہوتا۔ چونکہ مَیں ایک پروفیسر ہوں۔ اِس لیے مَیں بہت حساس ہوں مُجھے خاموشی پسند ہے۔ باقی آپ اِس کہانی میں پڑھیں۔

Mujhe kasam se bht maza aaya ye kirdaro ko likhne mein😍😍

یہی تو رازِ اُلفت ہے❤Donde viven las historias. Descúbrelo ahora