⚫اردو /عربی

46 1 4
                                    


-1 رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الْعَلِیۡمُ ﴿۱۲۷﴾ 

اے رب ہمارے ہم سے قبول فرما (ف۲۳۱) بیشک تو ہی ہے سنتا جانتا

-2 رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَیۡنِ لَکَ وَمِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّۃً مُّسْلِمَۃً  لَّکَ ۪ وَاَرِنَا مَنَاسِکَنَا وَتُبْ عَلَیۡنَا ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۲۸﴾

اے رب ہمارے اور کر ہمیں تیرے حضور گردن رکھنے والے (ف۲۳۲) اور ہماری اولاد میں سے ایک امت تیری فرمانبردار اور ہمیں ہماری عبادت کے قاعدے بتا اور ہم پر اپنی رحمت کے ساتھ رجوع فرما (ف۲۳۳) بیشک تو ہی ہے بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان

-3رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الۡاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴿۲۰۱﴾

اے ربّ ہمارے ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور ہمیں آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں عذاب دوزخ سے بچا     

-4رَبَّنَاۤ  اَفْرِغْ عَلَیۡنَا صَبْرًا وَّثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَانۡصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۵۰﴾ؕ

اے رب ہمارے ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمارے پاؤں جمے رکھ کافر لوگوں پرہماری مدد کر

-5رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ  اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ  اَوْ اَخْطَاۡنَا

اے رب ہمارے ہمیں نہ پکڑ اگر ہم بھولیں  یا چوکیں

-6رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَیۡنَاۤ  اِصْرًا کَمَا حَمَلْتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبْلِنَا

اے رب ہمارے اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے اگلوں پر رکھا تھا

-7رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَاعْفُ عَنَّا ٝ وَاغْفِرْ لَنَا ٝ وَارْحَمْنَا ٝ اَنۡتَ مَوْلٰىنَا فَانۡصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۸۶﴾٪

                اے رب ہمارے اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں سہار نہ ہو اور ہمیں معاف فرمادے اور بخش دے اور ہم پر مہر کر تو ہمارا مولیٰ ہے تو کافروں پر ہمیں مدد دے

-8رَبَّنَا لَا تُزِ غْ قُلُوۡبَنَا بَعْدَ  اِذْ ہَدَیۡتَنَا وَہَبْ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحْمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الْوَہَّابُ ﴿۸﴾

اے رب ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر بعد اس کے کہ تو نے ہمیں ہدایت دی اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا کر بے شک تو ہے بڑا دینے والا   

-9رَبَّنَاۤ اِنَّکَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیۡبَ فِیۡہِ ؕ اِنَّ اللہَ  لَا یُخْلِفُ الْمِیۡعَادَ ٪﴿۹﴾ 

اے رب ہمارے بے شک تو سب لوگوں کو جمع کرنے والا ہے (ف۱۸) اس دن کے لئے جس میں کوئی شبہہ نہیں (ف۱۹) بے شک اللّٰہ کا وعدہ نہیں بدلتا (ف۲۰)

You've reached the end of published parts.

⏰ Last updated: Nov 06, 2019 ⏰

Add this story to your Library to get notified about new parts!

40 Rabbana /چالیس ربنا (Dua's) Where stories live. Discover now