اسلام و علیکم
اَن کہی چاہتیں میرا پہلا ناول ہے
یہ ایک فیملی کی کہانی ہے ایک پاکیزہ محبت کی کہانی
میں نے اپنی طرف سے بہت محنت کی ہے
اب آپ کی طرف سے کمنٹس کا انتظار رہے گا تاکہ میں جان سکوں کہ میری کاوش کامیاب رہی یا نہیں
حرارانا
YOU ARE READING
اَن کہی چاہتیں ازحرارانا
Short Storyاَن کہی چاہتیں پاکیزہ محبت کی داستان عاذب کی پاکیزہ محبت #PAF #MBBS
