Zaimahoorain

سلام دوستوں 
          	بہت دنوں کے بعد واپس آپ کی خدمت میں حاضر ہوں جانتی ہوں کافی لمبا وقفہ لے لیا لیکن کیا کروں مصروفیات زیادہ ہوتی ہیں. پر میں جلد ہی نئی قسط آپ کہ خدمت میں پیش کرنے والی ہوں ویسے میرے فوالورس نہیں ہیں اب تک کیونکہ یہ میری پہلی اسٹوری ہے پر جو لوگ ریڈ کرتے ہیں ان سے میری گزارش ہے کہ ذرا فالو بھی کر لیں تو میرے دل کو سکون ملے گا کہ آپ کو میری اسٹوری پسند آرہی ہے 
          	خیر میں نئی قسط پر کام کررہی ہوں جلد ہی حاضر ہوگی..... 

سلام علیکم
           اسٹوری ریڈ کرنے والوں سے میری ایک گزارش ہے, آپ لوگوں کو اگر اسٹوری اچھی لگے تو اسے ووٹ کیا کریں اور فالو کریں اس سے آگے والے کو موٹیویشن ملتی ہے اور وہ اور بہتر طریقے سے کام کر پاتا ہے سو پلیز ووٹ اور فالو کریں اورکمینٹ کرکے بتائیں کہ آپ کو اسٹوری کیسی لگی. 
          میں جلد ہی نیا ایپیسوڈ اپلوڈ کرونگی
          شکریہ