Asalam 0 Alikum epi p itna thanda response kun arha h ? hlanka mna 2 episode jldi jldi den hain phr bhee. plzzz comments m btaya kren episode kese lge .
Kuch Ankahi batae hai dil ki,
Jo Hotu pr na sahi,
Agai hai in sade kagaso pr,
Lafzu ki tarha.
-mythoughts
Please do give my work a try and I'll bet you'll like it! Keep smiling because it's suits you! Thankyou
ASALAM 0 ALIKUM READERS KESE HAIN SAB UMEED HA KHERIYAT SA HONGA TO HAZIR ISLIYA HUE HN KA .MERE YAAR BEMESAL HAIN NOVEL KO 1YEAR COMPLETE HONA WALA HA MAGAR AFSOS ABHI TAK 1K READERS NAHE HWA .TO JLDI JLDI READ KAREN OR 1K READ KARAEN .JAZAKILLAH
ALLAHAFIZ
اسلام و علیکم ڈیر ریڈیرز عید مبارک!!! اُمید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔ہاں جی تو بھئ ایپی سوڈ پڑھ لی ؟؟؟ اگر نہیں پڑھی تو پڑھیں اور اچھے اچھے ریویز شئیر کریں ۔۔۔
اسلام و علیکم
کیسے ہیں سب ؟؟؟ ہاں جی تو میں یہاں اس لیے حاضر ہوئ ہوں تاکہ بتاسکوں کہ کچھ کھٹی سی کچھ میٹھی سی محبت ہماری کی ایپیسوڈ انشا ٕاللہ عید پر آئے ۔۔۔۔کیونکہ میری پڑھائ بھی ہے جسکی وجہ سے وقت نہیں مل پاتا اور ابھی رمضان میں ویسے ہی مصروفیت ہوتی ہے پھر ۔یہ تو میں نے پہلے ہی کہدیا تھا کہ میں اگست میں ایپی دوں گی لیکن کچھ لوگوں کے بہت اثرار پر میں نے لکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔اُمید ہے آپ لوگ میری بات کو سمجھیں گے ۔اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ حافظ
SYEDASYED.
اسلام و علیکم
تمام اُمتِ مسلمہ کو
رمضان کا چاند مبارک ہو ۔
اللہ اس بابرکت اور پرنور مہینہ کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرمائے اور
اپنی رحمتوں سے ہم سبکو نوازے آمین ❤